Surat ut Toor
Surah: 52
Verse: 7
سورة الطور
اِنَّ عَذَابَ رَبِّکَ لَوَاقِعٌ ۙ﴿۷﴾
Indeed, the punishment of your Lord will occur.
بیشک آپ کے رب کا عذاب ہو کر رہنے والا ہے ۔
اِنَّ عَذَابَ رَبِّکَ لَوَاقِعٌ ۙ﴿۷﴾
Indeed, the punishment of your Lord will occur.
بیشک آپ کے رب کا عذاب ہو کر رہنے والا ہے ۔
اِنَّ
بےشک
|
عَذَابَ
عذاب
|
رَبِّکَ
آپ کے رب کا
|
لَوَاقِعٌ
یقیناً واقع ہونے والا ہے
|
اِنَّ
بلاشبہ
|
عَذَابَ
عذاب
|
رَبِّکَ
آپ کے رب کا
|
لَوَاقِعٌ
ضرور واقع ہونے والا ہے
|
Indeed, the punishment of your Lord will occur.
بیشک آپ کے رب کا عذاب ہو کر رہنے والا ہے ۔
the punishment of your Lord is sure to fall.
بیشک عذاب تیرے رب کا ہو کر رہے گا
verily your Lord's chastisement shall come to pass,
کہ تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے ۔
کہ تمہارے پروردگار کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے ۔ ( ١ )
بیشک تیرے مالک کا عذاب اس شخص پر جو عذاب کے لائق ہے ضرور پڑیگا
Verily the torment of thine Lord is sure to befalls
کہ بیشک آپ کے پروردگار کا عذاب ضرور ہو کر رہے گا ۔