Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 33
سورة النجم
اَفَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ تَوَلّٰی ﴿ۙ۳۳﴾
Have you seen the one who turned away
کیا آپ نے اسے دیکھا جس نے منہ موڑ لیا ۔
اَفَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ تَوَلّٰی ﴿ۙ۳۳﴾
Have you seen the one who turned away
کیا آپ نے اسے دیکھا جس نے منہ موڑ لیا ۔
اَفَرَءَیۡتَ
کیا بھلا دیکھا آپ نے
|
الَّذِیۡ
اسے جو
|
تَوَلّٰی
منہ موڑ گیا
|
Have you seen the one who turned away
کیا آپ نے اسے دیکھا جس نے منہ موڑ لیا ۔
Did you see the one who turned away,
بھلا تو نے دیکھا اس کو جس نے منہ پھیر لیا
پھر (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) کیا آپ نے اس شخص کو بھی دیکھا جس نے پیٹھ موڑ لی ؟
(O Prophet), did you see him who turned away (from the Path of Allah),
پھر اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) تم نے اس شخص کو بھی دیکھا جو راہ خدا سے پھر گیا
۔ ( اے پیغمبر ) بھلا تم نے اس شخص کو بھی دیکھا جو ( حق سے ) منہ موڑ گیا ۔
(اے پیغمبر) کیا تو نے اس شخص کو دیکھا جس نے ایمان سے منہ پھیرلیا
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ نے اس شخص کو دیکھا جس نے (دین حق سے) منہ پھیرا
Observedest thou him who turned away?
بھلا آپ نے اس شخص کے حال پر نظر کی ہے جس نے روگردانی کی
۔ ( اے محبوب ﷺ ) کیا بھلا آپ نے اس شخص کو دیکھا جس نے ( حق سے ) منہ پھیرا
۔ ( اے رسول ( ص ) ) کیا آپ ( ص ) نے اس شخص کو دیکھا ہے جس نے رُوگردانی کی ۔
(Muhammad), have you ever seen the one who has turned away (from guidance),
تو بھلا آپ نے ایسے شخص کو بھی دیکھا جس نے (دین حق سے) رو گردانی کی۔