Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 38
سورة النجم
اَلَّا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزۡرَ اُخۡرٰی ﴿ۙ۳۸﴾
That no bearer of burdens will bear the burden of another
کہ کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا ۔
اَلَّا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزۡرَ اُخۡرٰی ﴿ۙ۳۸﴾
That no bearer of burdens will bear the burden of another
کہ کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا ۔
اَلَّا
کہ نہ
|
تَزِرُ
بوجھ اٹھائے گی
|
وَازِرَۃٌ
کوئی بوجھ اٹھانے والی
|
وِّزۡرَ
بوجھ
|
اُخۡرٰی
کسی دوسری کا
|
اَلَّا
یہ کہ نہ
|
تَزِرُ
بوجھ اٹھائے گی
|
وَازِرَۃٌ
کوئی بوجھ اٹھانے والی(جان)
|
وِّزۡرَ
بوجھ
|
اُخۡرٰی
دوسرے کا
|
That no bearer of burdens will bear the burden of another
کہ کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا ۔
یہ کہ کوئی بوجھ اُٹھانے والی(جان) کسی دوسرے کا بوجھ نہ اُٹھائے گی۔
(It was) that no bearer of burden shall bear the burden of the other,
کہ اٹھاتا نہیں کوئی اٹھانے والا بوجھ کسی دوسرے کا
“That no bearer of a burden shall bear the burden of another,
یہ کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا 37 ،
یعنی یہ کہ کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی دوسرے ( کے گناہ ) کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا ، ( ٢٠ )
ان کتابوں میں یہ لکھا ہے کہ کوئی بوجھ 1 اٹھانیوالا دوسرے کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائیگا
کہ کوئی بوچھ اٹھانے والا دوسرے شخص (کے گناہ) کا بوجھ نہیں اٹھائے گا
To wit, that a burthened soul shall not bear the burthen of another.
کہ کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا ۔
کہ کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی دوسرے ( کے گناہوں ) کا بوجھ نہیں اٹھائے گا
That no burdened person (with sins) shall bear the burden (sins) of another.
(اور وہ مضمون یہ (ہے) کہ کوئی شخص کسی کا گناہ اپنے اوپر نہیں لے سکتا۔
یہ کہ کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا