Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 4
سورة النجم
اِنۡ ہُوَ اِلَّا وَحۡیٌ یُّوۡحٰی ۙ﴿۴﴾
It is not but a revelation revealed,
وہ تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے ۔
اِنۡ ہُوَ اِلَّا وَحۡیٌ یُّوۡحٰی ۙ﴿۴﴾
It is not but a revelation revealed,
وہ تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے ۔
اِنۡ
نہیں
|
ہُوَ
وہ
|
اِلَّا
مگر
|
وَحۡیٌ
ایک وحی
|
یُّوۡحٰی
جو وحی کی جاتی ہے
|
It is not but revelation revealed (to him).
یہ تو حکم ہے بھیجا ہوا
This is nothing but a revelation that is conveyed to him,
یہ تو ایک وحی ہے جو اس پر نازل کی جاتی 4 ہے ۔
It is but a revelation revealed.
(ان کا کلام تو) تمامتر وحی ہی ہے جو ان پر بھیجی جاتی ہے ۔