Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 43
سورة النجم
وَ اَنَّہٗ ہُوَ اَضۡحَکَ وَ اَبۡکٰی ﴿ۙ۴۳﴾
And that it is He who makes [one] laugh and weep
اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اور وہی رلاتا ہے ۔
وَ اَنَّہٗ ہُوَ اَضۡحَکَ وَ اَبۡکٰی ﴿ۙ۴۳﴾
And that it is He who makes [one] laugh and weep
اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اور وہی رلاتا ہے ۔
وَاَنَّہٗ
اور بےشک وہ
|
ہُوَ
وہی ہے
|
اَضۡحَکَ
جس نے ہنسایا
|
وَاَبۡکٰی
اور اس نے رلایا
|
وَاَنَّہٗ
اور بے شک وہ
|
ہُوَ
اسی نے
|
اَضۡحَکَ
ہنسایا
|
وَاَبۡکٰی
اور اسی نے رلایا
|
And that it is He who makes [one] laugh and weep
اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اور وہی رلاتا ہے ۔
and that He is the One who makes (one) laugh and makes (him) weep,
اور یہ کہ وہی ہے ہنساتا اور رلاتا
and that He it is Who causes people to laugh and to cry,
اور یہ کہ اسی نے ہنسایا اور اسی نے رلایا ، 40 ،
اور یہ کہ وہی (جس کو چاہتا ہے) ہنساتا ہے اور (جسکو چاہتا ہے) رلاتا ہے 2
And that it is He Who causeth to laugh and causeth to weep.
اور یہ کہ وہی ہنساتا اور رلاتا ہے