Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 47
سورة النجم
وَ اَنَّ عَلَیۡہِ النَّشۡاَۃَ الۡاُخۡرٰی ﴿ۙ۴۷﴾
And that [incumbent] upon Him is the next creation
اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوبارہ پیدا کرنا ہے ۔
وَ اَنَّ عَلَیۡہِ النَّشۡاَۃَ الۡاُخۡرٰی ﴿ۙ۴۷﴾
And that [incumbent] upon Him is the next creation
اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوبارہ پیدا کرنا ہے ۔
وَاَنَّ
اور بےشک
|
عَلَیۡہِ
اسی کے ذمہ ہے
|
النَّشۡاَۃَ
پیدائش
|
الۡاُخۡرٰی
دوسری مرتبہ
|
وَاَنَّ
اور بلاشبہ
|
عَلَیۡہِ
اسی کے ذمے ہے
|
النَّشۡاَۃَ
پیداکرنا
|
الۡاُخۡرٰی
دوبارہ
|
And that [incumbent] upon Him is the next creation
اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوبارہ پیدا کرنا ہے ۔
and that the second creation is undertaken by Him,
اور یہ کہ اس کے ذمہ ہے دوسری دفعہ اٹھانا
and that it is for Him to grant the second life,
اور یہ کہ دوسری زندگی بخشنا بھی اسی کے ذمہ ہے 42 ،
اور یہ کہ دوبارہ جلا کر اٹھانا اس نے اپنے اوپر لے لیا ہے وعدہ فرما لیا ہے
And that upon Him is another bringing forth.
اور یہ کہ دوبارہ پیدائش اسی کے ذمہ ہے
And that upon Him is another bringing forth (Resurrection).
اور بیشک پہلی دفعہ پیدا کرنا اور دوسری مرتبہ پیدا کرنا اسی کے ذمہ ہے