Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 54
سورة النجم
فَغَشّٰہَا مَا غَشّٰی ﴿ۚ۵۴﴾
And covered them by that which He covered.
پھر اس پر چھا دیا جو چھایا ۔
فَغَشّٰہَا مَا غَشّٰی ﴿ۚ۵۴﴾
And covered them by that which He covered.
پھر اس پر چھا دیا جو چھایا ۔
پھر اس پر (تباہی) چھا گئی جس نے اس بستی کو پوری طرح ڈھانپ لیا۔
so covered they were by that which covered.
پھر آ پڑا اس پر جو کچھ کہ آپڑا
and caused them to be covered with that which He covered them with.
پھر چھا دیا ان پر وہ کچھ جو ( تم جانتے ہی ہو کہ ) کیا چھا دیا ۔ 46 ۔
پھر جس ( خوفناک ) چیز نے انہیں ڈھانپا ، وہ انہیں ڈھانپ کر ہی رہی ۔
پھر ان کو (سمندر کے پانی نے) ڈھانپ لیا (تمہیں معلوم ہے کہ ) جس چیز نے ان کو ڈھانپ لیا تھا
Then covered them with that which covered them.
پھر ان بستیوں کو گھیر لیا جس چیز نے کہ گھیر لیا ۔
(ان کے کرتوتوں کی پاداش میں) پھر ان پر چھا دیا جو کچھ کہ اسے چھانا تھا
پھر ( اُن بستیوں کو ) اُس ( پتھریاپانی ) نے ڈھانک لیاجس نے بستیوں کو ڈھانک لیا
پس اُن کو ڈھانپ لیا جس نے ڈھانپ لیا ( یعنی پھر اُن پر پتھروں کی بارش کر دی گئی )
پھر چھا دیا ان پر وہ کچھ جو (تم جانتے ہی ہو کہ) کیا چھا دیا۔