Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 62
سورة النجم
فَاسۡجُدُوۡا لِلّٰہِ وَ اعۡبُدُوۡا ﴿٪ٛ۶۲﴾ 7
So prostrate to Allah and worship [Him].
اب اللہ کے سامنے سجدے کرو اور ( اسی کی ) عبادت کرو ۔
فَاسۡجُدُوۡا لِلّٰہِ وَ اعۡبُدُوۡا ﴿٪ٛ۶۲﴾ 7
So prostrate to Allah and worship [Him].
اب اللہ کے سامنے سجدے کرو اور ( اسی کی ) عبادت کرو ۔
فَاسۡجُدُوۡا
پس سجدہ کرو
|
لِلّٰہِ
اللہ کے لیے
|
وَاعۡبُدُوۡا
اور عبادت کرو
|
فَاسۡجُدُوۡا
تو سجدہ کرو
|
لِلّٰہِ
اللہ تعالیٰ کے لیے
|
وَاعۡبُدُوۡا
اور عبادت کرو اسی کی
|
So prostrate to Allah and worship [Him].
اب اللہ کے سامنے سجدے کرو اور ( اسی کی ) عبادت کرو ۔
Now, fall down in prostration and worship (Allah).
سو سجدہ کرو اللہ کے آگے اور بندگی۔
Prostrate yourselves before Allah, and serve Him.
جھک جاؤ اللہ کے آ گے اور بندگی ۔ بجا لاؤ 55 ۔
اب ( بھی ) جھک جاؤ اللہ کے سامنے اور اس کی بندگی کرلو ۔ ( ٢٦ )
تو تم اے مومنو) اللہ تعالیٰ کو سجدہ کرو اور اسی کا پوجا کرتے رہو 11،
So prostrate yourselves before Allah and worship.
غرض یہ کہ اللہ کی اطاعت کرو اور عبادت کرو
سو (باز آجاؤ تم لوگ اس کبر و غرور سے اور دل و جان سے) سجدہ ریز ہوجاؤ اللہ کے آگے اور بندگی بجا لاؤ (اسی وحدہ لاشریک کے لئے)