Surat ur Rehman

Surah: 55

Verse: 12

سورة الرحمن

وَ الۡحَبُّ ذُو الۡعَصۡفِ وَ الرَّیۡحَانُ ﴿ۚ۱۲﴾

And grain having husks and scented plants.

اور بھس والا اناج ہے اور خوشبودار پھول ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَالۡحَبُّ
اور غلے ہیں
ذُوالۡعَصۡفِ
بھس والے
وَالرَّیۡحَانُ
اور خوشبودارپھول ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَالۡحَبُّ
اور اناج
ذُوالۡعَصۡفِ
بھوسے والا
وَالرَّیۡحَانُ
اور خوشبودار پھول
Translated by

Juna Garhi

And grain having husks and scented plants.

اور بھس والا اناج ہے اور خوشبودار پھول ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اناج بھوسی والا اور خوشبو دار پھول بھی

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور بھوسے والا اناج ہے اور خوشبودار پھول ہیں

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and the grain having chaff, and fragrant flowers.

اور اس میں اناج ہے جس کے ساتھ بھس ہے اور پھول خوشبودار

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ُ بھس والا اناج بھی ہے اور خوشبودار پھول بھی۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and a variety of corn with both husk and grain.

طرح طرح کے غلے ہیں جن میں بھوسا بھی ہوتا ہے اور دانہ بھی 11 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور بھوسے والا غلہ اور خوشبودار پھول بھی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور طرح طرح کے) اناج بھوسے اور دانے والے 9

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور (اس میں) غلہ ہے جس میں بھوسا (بھی) ہوتا ہے اور غذا کی چیز بھی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس میں بھوسہ اور اناج اور خوشبودار پھول ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And grain chaffed and other food.

اور (اس میں) غلہ بھی بھوسہ والا اور (اور) غذا کی چیز بھی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور بھس والے اناج بھی ہیں اور خوشبودار پھول بھی ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور بھوسے والا غلہ ہے اور خوشبودار پودے ( نباتات ) ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور طرح طرح کے غلے بھی جو بھوسہ دار ہیں اور خوشبو دار پھول بھی

Translated by

Noor ul Amin

اور بھوسے والااناج ( یعنی جانوروں اور انسانوں کی خوراک ) اور خوشبودارپھول ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بھُس کے ساتھ اناج ( ف۱۱ ) اور خوشبو کے پھول ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بھوسہ والا اناج ہے اور خوشبودار ( پھل ) پھول ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور بھوسہ والا اناج بھی اور خوشبودار پھول بھی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Also corn, with (its) leaves and stalk for fodder, and sweet-smelling plants.

Translated by

Muhammad Sarwar

grain with its husk and aromatic herbs.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And also corn, with (its) `Asf, and Rayhan.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And the grain with (its) husk and fragrance.

Translated by

William Pickthall

Husked grain and scented herb.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और भुसवाले अनाज भी और सुगंधित बेल-बूटा भी

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (اسمیں) غلہ ہے جن میں بھوسہ (بھی) ہوتا ہے اور ( اس میں) غذا کی چیز (بھی) ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

طرح طرح کے غلے ہیں جن میں بھوسا ہوتا ہے اور دانہ بھی

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

۔ طرح طرح کے غلے ہیں جن میں بھوسا بھی ہوتا ہے اور دانہ بھی۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور دانے ہیں بھوسہ والے، اور غذا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اس میں اناج ہے جس کے ساتھ بھس ہے اور پھول خوشبودار

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اسی میں بھوسہ والا اناج اور خوشبو دار پھول ہیں۔