Surat ur Rehman
Surah: 55
Verse: 26
سورة الرحمن
کُلُّ مَنۡ عَلَیۡہَا فَانٍ ﴿۲۶﴾ۚ ۖ
Everyone upon the earth will perish,
زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں ۔
کُلُّ مَنۡ عَلَیۡہَا فَانٍ ﴿۲۶﴾ۚ ۖ
Everyone upon the earth will perish,
زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں ۔
Everyone who lives on it (the earth) has to perish.
جو کوئی ہے زمین پر فنا ہونے والا ہے
All that is on earth will perish,
ہر چیز 25 جو اس زمین پر ہے فنا ہو جانے والی ہے
(اے پیغمبر) زمین پر جتنی چیزیں ہیں سب فنا ہونیوالی ہیں 2
Everyone that is thereon will Pass away.
زمین پر جو بھی ہیں سب فنا ہونے والے ہیں