Surat ur Rehman
Surah: 55
Verse: 6
سورة الرحمن
وَّ النَّجۡمُ وَ الشَّجَرُ یَسۡجُدٰنِ ﴿۶﴾
And the stars and trees prostrate.
اور ستارے اور درخت دونوں سجدہ کرتے ہیں ۔
وَّ النَّجۡمُ وَ الشَّجَرُ یَسۡجُدٰنِ ﴿۶﴾
And the stars and trees prostrate.
اور ستارے اور درخت دونوں سجدہ کرتے ہیں ۔
|
وَّالنَّجۡمُ
اور ستارے/بیلیں
|
وَالشَّجَرُ
اور درخت
|
یَسۡجُدٰنِ
وہ دونوں سجدہ کر رہے ہیں
|
|
وَّالنَّجۡمُ
اور بے تنے کے پودے
|
وَالشَّجَرُ
اور درخت
|
یَسۡجُدٰنِ
سجدہ کررہے ہیں
|
And the stars and trees prostrate.
اور ستارے اور درخت دونوں سجدہ کرتے ہیں ۔
And the vine and the tree both prostrate (to Allah).
اور جھاڑ اور درخت مشغول ہیں سجدہ میں
and the stars and the trees all prostrate themselves,
اور تارے5 درخت سب سجدہ ریز ہیں 6 ۔
اور بیل اور درخت یا ستارے اور 6 درخت) دونوں (اسی کو) سجدہ کر رہے ہیں 7
اور بےتنے کے درخت اور تنے دار درخت سب اسی کو سجدہ کرتے ہیں (اسی کی اطاعت کرتے ہیں)
And the herbs and the trees do obe isance."
اور سبزیاں اور درخت دونوں (اسی کے) مطیع ہیں ۔
And the herbs and the trees - both (alike) prostrate in adoration.
اور بےتنے کے درخت اور تنے دار درخت دونوں (اللہ کے) مطیع ہیں۔