Surat ur Rehman
Surah: 55
Verse: 74
سورة الرحمن
لَمۡ یَطۡمِثۡہُنَّ اِنۡسٌ قَبۡلَہُمۡ وَ لَا جَآنٌّ ﴿ۚ۷۴﴾
Untouched before them by man or jinni -
ان کو ہاتھ نہیں لگایا کسی انسان یا جن نے اس سے قبل ۔
لَمۡ یَطۡمِثۡہُنَّ اِنۡسٌ قَبۡلَہُمۡ وَ لَا جَآنٌّ ﴿ۚ۷۴﴾
Untouched before them by man or jinni -
ان کو ہاتھ نہیں لگایا کسی انسان یا جن نے اس سے قبل ۔
لَمۡ
نہیں
|
یَطۡمِثۡہُنَّ
چھوا انہیں
|
اِنۡسٌ
کسی انسان نے
|
قَبۡلَہُمۡ
ان سے پہلے
|
وَلَا
اور نہ
|
جَآنٌّ
کسی جن نے
|
لَمۡ
نہیں
|
یَطۡمِثۡہُنَّ
چھوا ان کو
|
اِنۡسٌ
کسی انسان نے
|
قَبۡلَہُمۡ
ان سے پہلے
|
وَلَا
اور نہ
|
جَآنٌّ
کسی جن نے
|
Untouched before them by man or jinni -
ان کو ہاتھ نہیں لگایا کسی انسان یا جن نے اس سے قبل ۔
whom neither a man will have touched before them, nor a Jinn.
نہیں ہاتھ لگایا ان کو کسی آدمی نے ان سے پہلے اور نہ کسی جن نے
No man or jinn ever touched them before.
ان جنتیوں سے پہلے کبھی کسی انسان یا جن نے ان کو نہ چھوا ہوگا ۔
انہیں ان جنتیوں سے پہلے نہ کسی انسان نے کبھی چھوا ہوگا ، اور نہ کسی جن نے ۔
بہشتیوں سے پہلے ان کا بکر نہ کسی آدمی نے توڑا ہوگا ن جن نے
ان (اہل جنت) سے پہلے ان کو نہ کسی آدمی نے چھوا ہوگا اور نہ جن نے
ان اہل جنت سے پہلے ان کو نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا ہوگا نہ کسی جن نے
ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے
There hath deflowered them neither man nor jinn.
ان پر ان کے قبل نہ کسی انسان نے تصرف کیا ہوگا اور نہ کسی جن نے ۔
ان کو ( بھی ) ان ( جنتیوں ) سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا ہے اور نہ کسی جن نے
जिन्हें उस से पहले न किसी मनुष्य ने हाथ लगाया होगा और न किसी जिन्न ने।
(اور) ان (جنتی) لوگوں سے پہلے ان پر نہ تو کسی آدمی نے تصرف کیا ہوگا اور نہ کسی جن نے۔
ان جنتیوں سے پہلے کبھی کسی انسان یا جن نے ان کو نہ چھوا ہوگا۔
ان سے پہلے کسی انسان یا جن نے انہیں استعمال نہ کیا ہوگا،
نہیں ہاتھ لگایا ان کو کسی آدمی نے ان سے پہلے اور نہ کسی جن نے