Surat ur Rehman
Surah: 55
Verse: 76
سورة الرحمن
مُتَّکِئِیۡنَ عَلٰی رَفۡرَفٍ خُضۡرٍ وَّ عَبۡقَرِیٍّ حِسَانٍ ﴿ۚ۷۶﴾
Reclining on green cushions and beautiful fine carpets.
سبز مسندوں اور عمدہ فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے ۔
مُتَّکِئِیۡنَ عَلٰی رَفۡرَفٍ خُضۡرٍ وَّ عَبۡقَرِیٍّ حِسَانٍ ﴿ۚ۷۶﴾
Reclining on green cushions and beautiful fine carpets.
سبز مسندوں اور عمدہ فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے ۔
مُتَّکِئِیۡنَ
تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
|
عَلٰی رَفۡرَفٍ
قالینوں پر
|
خُضۡرٍ
سبز
|
وَّعَبۡقَرِیٍّ
اور نادر
|
حِسَانٍ
خوب صورت
|
مُتَّکِئِیۡنَ
تکیہ لگائے ہوئے
|
عَلٰی رَفۡرَفٍ
قالینوں پر
|
خُضۡرٍ
سبز
|
وَّعَبۡقَرِیٍّ
اور نفیس ونادر
|
حِسَانٍ
خوب صورت
|
Reclining on green cushions and beautiful fine carpets.
سبز مسندوں اور عمدہ فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے ۔
(The people of these gardens will be) reclining on green cushions and marvelously beautiful mattresses.
تکیہ لگائے بیٹھے سبز مسندوں پر اور قیمتی بچھونے نفیس پر
They shall be reclining on green cushions and splendid carpets.
وہ جنتی سبز قالینوں اور نفیس و نادر فرشوں52 پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے ۔
وہ ( جنتی ) سبز رفرف ( ١٣ ) اور عجیب و غریب قسم کے خوبصورت فرش پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے ۔
یہ لوگ وہاں سبز غالیچوں پر اور عمدہ عمدہ بچھونوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے 4
وہ اہل جنت بہترین اور خوش نما فرش پر سبز رنگ کے تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے
Reclining upon cushions green and carpets beauteous.
یہ لوگ تکیہ لگائے ہوں گے مشجر سبز اور عجیب خوبصورت کپڑوں (کے فرش) پر
وہ سبز ریشمی نفیس چادروں اور پھول دار منقش انتہائی خوبصورت قالینوں پر ٹیک لگائے ( ہوئے ) ہوں گے ۔
(جہاں وہ نہایت سکون و اطمینان کے ساتھ) ٹیک لگائے بیٹھے ہوں گے عظیم الشان سبز قالینوں اور نفیس و نادر فرشوں پر
۔ ( اہلِ جنت ) سبز قالینوں پر اور نادر و نفیس بچھونوں پر تکیے لگائے ( بیٹھے ) ہوں گے
وہ ( جنتی لوگ ) سبز رنگ کے بچھونوں اور خوبصورت گدوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے ۔
They will be reclining on plain green and beautifully printed cushions
वे हरे रेशमी गद्दो और उत्कृष्ट् और असाधारण क़ालीनों पर तकिया लगाए होंगे;
وہ لوگ سبز مشجّر اور عجیب خوبصورت کپڑوں (کے فرشوں) پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے۔
وہ جنتی سبز قالینوں اور نفیس ونادر فرشوں پر تکئے لگا کے بیٹھیں گے ،
ان جنتوں میں داخل ہونے والے لوگ سبز رنگ کے نقش و نگار والے خوبصورت بستروں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے،
تکیہ لگائے بیٹھے سبز مسندوں پر اور قیمتی بچھونے نفیس پر