Surat ul Waqiya
Surah: 56
Verse: 3
سورة الواقعة
خَافِضَۃٌ رَّافِعَۃٌ ۙ﴿۳﴾
It will bring down [some] and raise up [others].
وہ پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہوگی ۔

It will be abasing (some), exalting (others)
پست کرنے والی ہے بلند کرنے والی
(a calamitous Event) that shall turn things upside down:
وہ تہ بالا کر دینے والی آفت ہوگی 2 ۔
۔ ( وہ قیامت کسی کو ) نیچا کر دینے والی ( کسی کو ) اونچا کر دینے والی ( ہے )
تو وہ (بعض کو) پست کردے گی۔ (اور بعض کو) بلند کردے گی۔ (1)