Surat ul Waqiya

Surah: 56

Verse: 61

سورة الواقعة

عَلٰۤی اَنۡ نُّبَدِّلَ اَمۡثَالَکُمۡ وَ نُنۡشِئَکُمۡ فِیۡ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۶۱﴾

In that We will change your likenesses and produce you in that [form] which you do not know.

کہ تمہاری جگہ تم جیسے اور پیدا کر دیں اور تمہیں نئے سرے سے اس عالم میں پیدا کریں جس سے تم ( بالکل ) بے خبر ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

عَلٰۤی
اس پر
اَنۡ
کہ
نُّبَدِّلَ
ہم بدل ڈالیں
اَمۡثَالَکُمۡ
تم جیسوں کو
وَنُنۡشِئَکُمۡ
اور ہم نئے سرے سے پیدا کر دیں تمہیں
فِیۡ مَا
ایسی صورت میں جو
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
نہیں تم جانتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

عَلٰۤی
اوپر
اَنۡ
اس کے کہ
نُّبَدِّلَ
ہم بدل دیں
اَمۡثَالَکُمۡ
تم جیسے
وَنُنۡشِئَکُمۡ
اور ہم نئے سرے سے پیداکردیں تم سب کو
فِیۡ مَا
اس میں جو
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
نہیں تم جانتے
Translated by

Juna Garhi

In that We will change your likenesses and produce you in that [form] which you do not know.

کہ تمہاری جگہ تم جیسے اور پیدا کر دیں اور تمہیں نئے سرے سے اس عالم میں پیدا کریں جس سے تم ( بالکل ) بے خبر ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کہ تمہاری صورتیں بدل ڈالیں اور تمہیں ایسی صورت میں پیدا کریں جو تم نہیں جانتے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اس سے کہ تمہاری جگہ تم جیسے اورپیدا کردیں اورتمہیں نئے سرے سے اس شکل میں پیداکردیں جسے تم نہیں جانتے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

from replacing you with others like you, and creating you (afresh) in that (form) which you do not know.

اس بات سے کہ بدلے میں لے آئیں تمہاری طرح کے لوگ اور اٹھا کھڑا کریں تم کو وہاں جہاں تم نہیں جانتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کہ تمہاری مثل بدل کر لائیں اور تمہیں ایسی تخلیق میں اٹھائیں جسے تم نہیں جانتے !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Had We so wished, nothing could have hindered Us from replacing you by others like yourselves, or transforming you into beings you know nothing about.

کہ تمہاری شکلیں بدل دیں اور کسی ایسی شکل میں تمھیں پیدا کر دیں جس کو تم نہیں جانتے 26

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہ ہم تمہاری جگہ تم جیسے اور لوگ لے آئیں ، اور تمہیں پھر سے کسی ایسی حالت میں پیدا کردیں جسے تم نہیں جانتے ۔ ( ١٦ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کہ تمہاری طرح بدل کر دوسرے لوگ پیدا کریں تمہاری صورتیں بدل ڈالیں اور تم کو ایسی جگہ اٹھا کھڑا کریں جس کو تم نہیں جانتے 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کہ تمہاری جگہ تمہارے جیسے اور (انسان) پیدا کردیں ، اور تم کو ایسے جہان میں پیدا کردیں جس کو تم جانتے ہی نہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کہ تمہاری جگہ تم ہی جیسی ایک اور مخلوق کو لے آئیں اور تمہیں وہاں اٹھا کھڑا کریں جہاں تم جانتے نہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

That We may substitute others like Unto you and produce you into that which ye know not.

کہ تمہاری جگہ تم جیسے (دوسرے آدمی) پیدا کردیں اور تمہیں ایسی صورت میں بنا دیں جن کو تم جانتے ہی نہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

۔ ( بلکہ قادر ہیں ) اس بات پر کہ ہم تمہاری جگہ تمہارے مانند بنادیں اور تم کو اٹھائیں اس عالم میں جس کو تم نہیں جانتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

کہ ہم تم ہی جیسی ( دوسری مخلوق ) تمہاری جگہ لے آئیں اور تمہیں ایسی صورت میں دوبارہ پیدا کردیں جس کا تمہیں علم تک نہ ہو

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کردیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کہ تمہاری شکلیں بدل دیں اور تم کو کسی ایسی صورت میں بنا کھڑا کریں جس کو تم نہیں جانتے

Translated by

Noor ul Amin

کہ تمہاری صورتیں بدل ڈالیں اور تمہیں ایسی صورت میں پیداکریںجو تم نہیں جانتے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہ تم جیسے اور بدل دیں اور تمہاری صورتیں وہ کردیں جس کی تمہیں حبر نہیں ( ف٤٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اس بات سے ( بھی عاجز نہیں ہیں ) کہ تمہارے جیسے اوروں کو بدل ( کر بنا ) دیں اور تمہیں ایسی صورت میں پیدا کر دیں جسے تم جانتے بھی نہ ہو

Translated by

Hussain Najfi

کہ ہم تمہاری جگہ تم جیسے اور لوگ پیدا کر دیں اور تم کو ایسی صورت میں ( یا ایسے عالَم میں ) پیدا کر دیں جس کو تم نہیں جانتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

from changing your Forms and creating you (again) in (forms) that ye know not.

Translated by

Muhammad Sarwar

in replacing you with another creation like you, changing you into a form which you do not know.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

To transfigure you and create you in (forms) that you know not.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

In order that We may bring in your place the likes of you and make you grow into what you know not.

Translated by

William Pickthall

That We may transfigure you and make you what ye know not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कि हम तुम्हारे जैसों को बदल दें और तुम्हें ऐसी हालत में उठा खड़ा करें जिसे तुम जानते नहीं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کہ تمہاری جگہ تو اور تم جیسے (آدمی) پیدا کردیں اور تم کو ایسی صورت میں بنادیں جنکوتم جانتے ہی نہیں۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ہم اس سے عاجز نہیں ہیں کہ تمہاری شکلیں بدل دیں، اور کسی ایسی شکل میں تمہیں پیدا کردیں جس کو تم نہیں جانتے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کہ تم جیسے اور لوگ لے آئیں اور کسی ایسے جہان میں تمہیں پیدا کردیں جس کو تم نہیں جانتے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کہ تمہاری جگہ تم جیسے پیدا کردیں اور تم کو ایسی صورت میں بنا دیں جن کو تم جانتے بھی نہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اس بات سے کہ بدلے میں لے آئیں تمہاری طرح کے لوگ اور اٹھا کھڑا کریں تم کو وہاں جہاں تم نہیں جانتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کہ تمہاری جگہ تم ہی جیسی کوئی اور قوم لے آئیں اور تم کو وہاں اٹھا کھڑا کریں۔ جہاں تم نہیں جانتے