Surat ul Balad
90:18
اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡمَیۡمَنَۃِ ﴿ؕ۱۸﴾
Those are the companions of the right.
یہی لوگ ہیں دائیں بازو والے ( خوش بختی والے ) ۔
Every available translation of Surat ul Waqiya, verse 8, side by side - Urdu, English, Hindi and Roman - with the Arabic text above them.
|
فَاَصۡحٰبُ الۡمَیۡمَنَۃِ
پس دائیں ہاتھ والے
|
مَاۤ
کیا ہیں
|
اَصۡحٰبُ الۡمَیۡمَنَۃِ
دائیں ہاتھ والے
|
|
فَاَصۡحٰبُ الۡمَیۡمَنَۃِ
پس دائیں ہاتھ والے
|
مَاۤ
کیا ہی(خوب)
|
اَصۡحٰبُ الۡمَیۡمَنَۃِ
دائیں ہاتھ والے
|
Then the companions of the right - what are the companions of the right?
پس داہنے ہاتھ والے کیسے اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے ۔
(ایک تو) دائیں ہاتھ والے ہوں گے، ان دائیں ہاتھ والوں کے کیا ہی کہنے
پس دائیں ہاتھ والے ، کیا ہی خوب ہیں دائیں ہاتھ والے!
] As for the People of the Right, how (lucky) are the people of the Right!
پھر داہنے والے کیا خوب ہیں داہنے والے
تو جو داہنے والے ہوں گے کیا خوب ہوں گے وہ داہنے والے !
The People on the Right: and how fortunate will be the People on the Right!
دائیں بازو والے 5 ، سو دائیں بازو والوں ( کی خوش نصیبی ) کا کیا کہنا ۔
چنانچہ جو دائیں ہاتھ والے ہیں ، کیا کہنا ان دائیں ہاتھ والوں کا ۔ ( ٢ )
ایک تو داہنے ہاتھ والے داہنے ہاتھ والوں کا کیا پوچھنا ہے 9
سو داہنے ہاتھ والے ، داہنے ہاتھ والے کیا (اچھے) ہیں
پھر داہنے ہاتھ والے کیا اچھی حالت میں ہوں گے دہنے ہاتھ والے
تو داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی چین میں) ہیں
Those on the right hand; how happy shall those on the right hand be!
سو جو داہنے والے ہیں وہ داہنے والے کیسے اچھے ہیں ۔
سو ایک گروہ داہنے والوں کا ہوگا ، تو کیا کہنے ہیں داہنے والوں کے!
پس دائیں طرف ( برکت ) والے ، کیا ہی ( خوش قسمت ) ہیں دائیں طرف والے
تو داہنے ہاتھ والے سبحان اللہ ، داہنے ہاتھ والے کیا ہی چین میں ہیں
سودائیں بازو والے کیا کہنے ان دائیں بازو والوں کے
( ایک تو ) دائیں ہاتھ والے ہوں گے ، کیا ہی ( خوش قسمت ) ہوں گے داہنے ہاتھ والے
تو دہنی طرف والے ( ف٦ ) کیسے دہنی طرف والے ( ف۷ )
سو ( ایک ) دائیں جانب والے ، دائیں جانب والوں کا کیا کہنا
پس ( ایک قِسم ) دائیں ہاتھ والوں کی ہوگی وہ دائیں ہاتھ والے کیا اچھے ہیں؟
Then (there will be) the Companions of the Right Hand;- What will be the Companions of the Right Hand?
The people of the right hand - those whose books of records will be placed in their right hands. How happy they will be!
So those on the right -- how (fortunate) will be those on the right!
Then (as to) the companions of the right hand; how happy are the companions of the right hand!
(First) those on the right hand; what of those on the right hand?
तो दाहिने हाथ वाले (सौभाग्यशाली), कैसे होंगे दाहिने हाथ वाले!
سو جو داہنے والے ہیں۔ وہ داہنے والے کیسے اچھے ہیں۔ (3)
دائیں بازو والے، سو دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنا
دائیں بازو والے ، سودائیں بازو والوں (کی خوش نصیبی کا کیا کہنا
سوجوداہنے والے ہیں وہ داہنے والے کیسے اچھے ہیں،
پھر داہنے والے کیا خوب ہیں داہنے والے
ایک داہنے والے سو کیسی اچھی حالت میں ہیں داہنے والے۔