Surat ul Anaam

Surah: 6

Verse: 42

سورة الأنعام

وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلٰۤی اُمَمٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ فَاَخَذۡنٰہُمۡ بِالۡبَاۡسَآءِ وَ الضَّرَّآءِ لَعَلَّہُمۡ یَتَضَرَّعُوۡنَ ﴿۴۲﴾

And We have already sent [messengers] to nations before you, [O Muhammad]; then We seized them with poverty and hardship that perhaps they might humble themselves [to Us].

اور ہم نے اور امتوں کی طرف بھی جو کہ آپ سے پہلے گزر چکی ہیں پیغمبر بھیجے تھے ، سو ہم نے ان کو تنگدستی اور بیماری سے پکڑا ، تاکہ وہ اظہار عجز کر سکیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
اَرۡسَلۡنَاۤ
بھیجا ہم نے
اِلٰۤی اُمَمٍ
طرف امتوں کے
مِّنۡ قَبۡلِکَ
آپ سے قبل
فَاَخَذۡنٰہُمۡ
پس پکڑ لیا ہم نے انہیں
بِالۡبَاۡسَآءِ
ساتھ تنگی
وَالضَّرَّآءِ
اور تکلیف کے
لَعَلَّہُمۡ
شاید کہ وہ
یَتَضَرَّعُوۡنَ
وہ عاجزی کریں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور بلاشبہ یقیناً
اَرۡسَلۡنَاۤ
بھیج چکے ہیں ہم
اِلٰۤی
طرف
اُمَمٍ
بہت سی اُمتوں کی
مِّنۡ قَبۡلِکَ
پہلے آپ سے
فَاَخَذۡنٰہُمۡ
پھر پکڑا ہم نے ان کو
بِالۡبَاۡسَآءِ
ساتھ تنگدستی کے
وَالضَّرَّآءِ
اور تکلیف میں
لَعَلَّہُمۡ
تاکہ وہ
یَتَضَرَّعُوۡنَ
عاجزی اختیار کریں
Translated by

Juna Garhi

And We have already sent [messengers] to nations before you, [O Muhammad]; then We seized them with poverty and hardship that perhaps they might humble themselves [to Us].

اور ہم نے اور امتوں کی طرف بھی جو کہ آپ سے پہلے گزر چکی ہیں پیغمبر بھیجے تھے ، سو ہم نے ان کو تنگدستی اور بیماری سے پکڑا ، تاکہ وہ اظہار عجز کر سکیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ سے پہلے ہم بہت سی قوموں کی طرف رسول بھیج چکے ہیں۔ پھر (جب لوگوں نے نافرمانی کی تو) ہم نے انہیں سختی اور تکلیف میں مبتلا کردیا تاکہ وہ عاجزی سے دعا کریں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوربلاشبہ یقیناًآپ سے پہلے بھی ہم بہت سی اُمتوں میں رسول بھیج چکے ہیں پھر ہم نے اُن کوتنگ دستی اور تکلیف میں پکڑا تاکہ وہ عاجزی اختیار کریں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We did send messengers to communities before you and put them to hardships and sufferings, so that they may supplicate in humility.

اور ہم نے رسول بھیجے تھے بہت سی امتوں پر تجھ سے پہلے پھر ان کو پکڑا ہم نے سختی میں اور تکلیف میں تاکہ وہ گڑگڑاویں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے بھیجا ہے بہت سی امتوں کی طرف آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے قبل (رسولوں کو) پھر ہم نے پکڑا انہیں سختیوں اور تکلیفوں سے شاید کہ وہ عاجزی کریں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And We did indeed send Messengers to other nations before you and then We seized those nations with misfortune and hardship so that they might humble themselves (before Us).

تم سے پہلے بہت سی قوموں کی طرف ہم نے رسول بھیجے اور ان قوموں کو مصائب و آلام میں مبتلا کیا تاکہ وہ عاجزی کے ساتھ ہمارے سامنے جھک جائیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ( اے پیغمبر ) تم سے پہلے ہم نے بہت سی قوموں کے پاس پیغمبر بھیجے ، پھر ہم نے ( ان کی نافرمانی کی بنا پر ) انہیں سختیوں اور تکلیفوں میں گرفتار کیا ، تاکہ وہ عجز و نیاز کا شیوہ اپنائیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیمبر) ہم تجھ پہلے کتنی امتوں کے پاس پیغمبر بھیج چکے ہیں پھر (جب انہوں نے اپنے اپنے پیغمبروں کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو سختی اور تکلیف میں گرفتار کیا اس لیے کہ وہ عاجزی کریں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم نے آپ سے پہلی امتوں کی طرف بھی پیغمبر بھیجے پھر ہم نے ان کو تنگدستی اور بیماریوں میں پکڑا تاکہ وہ عاجزی کریں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ہم نے آپ سے پہلے ہبت سی قوموں کی طرف رسول بھیجے تھے۔ ان قوموں کو مصیبتوں اور تکالیف میں مبتلا کیا تاکہ وہ گڑ گڑاتے ہوئے ہمارے سامنے عاجزی کریں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم نے تم سے پہلے بہت سی امتوں کی طرف پیغمبر بھیجے۔ پھر (ان کی نافرمانیوں کے سبب) ہم انہیں سختیوں اور تکلیفوں میں پکڑتے رہے تاکہ عاجزی کریں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And assuredly We sent apostles unto communities before thee; then We laid hold of them with adversity and distress, that haply they may humble themselves.

اور بلاشبہ ہم نے آپ سے قبل (اور بھی) امتوں کی طرف (پیغمبر) بھیجے پھر ہم نے انہیں تنگدستی اور تکلیف میں مبتلا کیا تاکہ وہ ڈھیلے پڑجائیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے تم سے پہلے بھی بہت سی امتوں کے پاس اپنے رسول بھیجے ۔ پس ان کو مالی اور جسمانی تکالیف میں مبتلا کیا تاکہ وہ خدا کے آگے جھکیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور بلاشبہ ہم نے آپ سے پہلے ( پچھلی ) امتوں میں رسول بھیجے پس ( ان کی سرکشی پر ) ہم نے ان کو سختی اور تکالیف کے ساتھ پکڑا تاکہ وہ گِڑگِڑائیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

آپ سے پہلے بہت سی قوموں کی طرف ہم نے رسول بھیجے اور ان قوموں کو سختیوں اور مصیبتوں میں ڈالا تاکہ وہ عاجزی سے ہمارے سامنے جھک جائیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بلاشبہ ہم نے آپ سے پہلے بھی بہت سی امتوں کی طرف اپنے رسول بھیجے، پھر (ان کے نہ ماننے پر) ہم نے ان کو پکڑا تنگی اور تکلیف میں، تاکہ وہ لوگ عاجزی کرتے ہوئے جھک جائیں (اپنے رب کے حضور)

Translated by

Noor ul Amin

آپ سے پہلی قوموں کی طرف ہم نے رسول بھیجے پھر ہم نے انہیں سختی اور تکلیف میں مبتلا کیا تاکہ وہ عاجزی سے دعاکریں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک ہم نے تم سے پہلی امتوں کی طرف رسول بھیجے تو انہیں سختی اور تکلیف سے پکڑا ( ف۹۷ ) کہ وہ کسی طرح گڑگڑائیں ( ف۹۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم نے آپ سے پہلے بہت سی اُمتوں کی طرف رسول بھیجے ، پھر ہم نے ان کو ( نافرمانی کے باعث ) تنگ دستی اور تکلیف کے ذریعے پکڑ لیا تاکہ وہ ( عجز و نیاز کے ساتھ ) گِڑگڑائیں

Translated by

Hussain Najfi

بلکہ اے رسول ( ص ) بے شک ہم نے آپ سے پہلے بہت سی امتوں کی طرف پیغمبر بھیجے اور ان کی نافرمانی پر پہلے تو ہم نے ان کو تنگدستی اور تکلیف میں مبتلا کیا ۔ تاکہ تضرع و زاری کریں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Before thee We sent (messengers) to many nations, and We afflicted the nations with suffering and adversity, that they might learn humility.

Translated by

Muhammad Sarwar

We had sent (Our guidance) to the nations who lived before you and afflicted them with distress and adversity so that they might submit themselves (to God).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, We sent (Messengers) to many nations before you. And We seized them with extreme poverty and loss of health so that they might believe with humility.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And certainly We sent (apostles) to nations before you then We seized them with distress and affliction in order that they might humble themselves.

Translated by

William Pickthall

We have sent already unto peoples that were before thee, and We visited them with tribulation and adversity, in order that they might grow humble.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और तुमसे पहले बहुत-सी क़ौमों की तरफ़ हमने रसूल भेजे फिर हमने उनको पकड़ा सख़्ती में और तकलीफ़ में; ताकि वे गिड़गिड़ाएं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے اور امتوں کی طرف بھی جو کہ آپ سے پہلے ہوچکی ہیں پیغمبر بھیجے تھے سو ہم نے ان کو تنگدستی اور بیماری سے پکڑا تاکہ وہ ڈھیلے پڑجاویں۔ (42)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور بلاشبہ ہم نے آپ سے پہلے کئی امتوں کی طرف رسول بھیجے، پھر انہیں تنگ دستی اور تکلیف کے ساتھ پکڑ لیا تاکہ وہ عاجزی کریں۔ (٤٢

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تم سے پہلے بہت سی قوموں کی طرف ہم نے رسول بھیجے اور ان قوموں کو مصائب وآلام میں مبتلا کیا تاکہ وہ عاجزی کے ساتھ جھک جائیں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم نے آپ سے پہلی امتوں کی طرف رسول بھیجے سو ہم اس کو سختی کے ذریعہ اور تکلف کے ذریعہ پکڑا تاکہ وہ عاجزی کریں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہم نے رسول بھیجے تھے بہت سی امتوں پر تجھ سے پہلے پھر ان کو پکڑا ہم نے سختی میں اور تکلیف میں تاکہ وہ گڑ گڑاویں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

قرار دیا کرتے ہو اور بلاشبہ ہم نے آپ سے پہلی قوموں کی طرف بھی پیغامبر بھیجے تھے پھر ہم نے ان قوموں کو تنگدستی اور بیماری میں مبتلا کیا تاکہ وہ زاری اور عاجزی اختیار کریں