Surat ul Qalam
Surah: 68
Verse: 10
سورة القلم
وَ لَا تُطِعۡ کُلَّ حَلَّافٍ مَّہِیۡنٍ ﴿ۙ۱۰﴾
And do not obey every worthless habitual swearer
اور تو کسی ایسے شخص کا بھی کہا نہ ماننا جو زیادہ قسمیں کھانے والا ۔
وَ لَا تُطِعۡ کُلَّ حَلَّافٍ مَّہِیۡنٍ ﴿ۙ۱۰﴾
And do not obey every worthless habitual swearer
اور تو کسی ایسے شخص کا بھی کہا نہ ماننا جو زیادہ قسمیں کھانے والا ۔
|
وَلَا
اور نہ
|
تُطِعۡ
آپ اطاعت کیجیے
|
کُلَّ
ہر
|
حَلَّافٍ
بہت قسمیں کھانے والے
|
مَّہِیۡنٍ
نہایت حقیر کی
|
|
وَلَا
اور مت
|
تُطِعۡ
آ پ کہنا ماننا
|
کُلَّ
ہر
|
حَلَّافٍ
بہت قسمیں کھانے والے کا
|
مَّہِیۡنٍ
ذلیل کا
|
And do not obey every worthless habitual swearer
اور تو کسی ایسے شخص کا بھی کہا نہ ماننا جو زیادہ قسمیں کھانے والا ۔
اورکسی ایسے شخص کا کہنا مت مانناجوبہت قسمیں کھانے والا، ذلیل ہے۔
And do not obey any contemptible one who swears much,
اور تو کہا مت مان کسی قسمیں کھانے والے بےقدر کا
اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مت مانیے کسی ایسے شخص کی بات جو بہت قسمیں کھانے والا انتہائی گھٹیا ہے۔
And do not yield to any contemptible swearer,
ہرگز نہ دبو کسی ایسے شخص سے جو بہت قسمیں کھانے والا بے وقعت آدمی ہے6 ،
اور کسی بھی ایسے شخص کی باتوں میں نہ آنا جو بہت قسمیں کھانے والا ، بے وقعت شخص ہے ۔ ( ٤ )
اور کسی ایسے شخص کا کہا مت مانیئے جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل ہو
آپ کسی ایسے شخص کی بات نہ مانئے جو بہت (جھوٹی) قسمیں کھانے والا اور ذلیل شخص ہو۔
اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے
And obey not: thou any swearer ignominous.
طعنہ باز ہے چلتا پھرتا چغل خور ہے
اور آپ کسی بے جا ( جھوٹی ) قسمیں کھانے والے ، کم حیثیت ( ذلیل ) شخص کی بات نہ مانیں
اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو قسمیں کھانے والا بےوقعت آدمی ہے۔
اور نہ ہی کبھی کہا ماننا کسی ایسے (بد بخت) کا جو بہت قسمیں کھانے والا گھٹیا انسان ہو
اور آپ کسی ایسے شخص کی بات نہ مانیں جو بہت قَسمیں کھانے والا اِنتہائی ذلیل ہے
اور آپ ( ص ) ہرگز ہر اس شخص کا کہنا نہ مانیں جو بہت ( جھوٹی ) قَسمیں کھانے والا ہے ( اور ) ذلیل ہے ۔
तुम किसी भी ऐसे व्यक्ति की बात न मानना जो बहुत क़समें खाने वाला, हीन है,
اور آپ (بالخصوص) کسی ایسے شخص کا کہنا نہ مانیں جو بہت (جھوٹی) قسمیں کھانے والا ہو۔
ہرگز نہ دبو کسی ایسے شخص سے جو بہت قسمیں کھانے والا بےوقعت آدمی ہے
اور آپ کسی ایسے شخص کی بات نہ مانیے جو بہت قسمیں کھانے والا ہے