Surat ul Qalam
Surah: 68
Verse: 13
سورة القلم
عُتُلٍّۭ بَعۡدَ ذٰلِکَ زَنِیۡمٍ ﴿ۙ۱۳﴾
Cruel, moreover, and an illegitimate pretender.
گردن کش پھر ساتھ ہی بے نسب ہو ۔
عُتُلٍّۭ بَعۡدَ ذٰلِکَ زَنِیۡمٍ ﴿ۙ۱۳﴾
Cruel, moreover, and an illegitimate pretender.
گردن کش پھر ساتھ ہی بے نسب ہو ۔
Cruel, moreover, and an illegitimate pretender.
گردن کش پھر ساتھ ہی بے نسب ہو ۔
harsh, (and) after all that, notorious,
اجڈ ان سب کے پیچھے بدنام
the coarse-grained, and above all mean and ignoble;
جفاکار ہے8 ، اور ان سب عیوب کے ساتھ بد اصل ہے9 ،
اکھڑ (ظالم یا پیٹو بہت کھانے والا ان سب باتوں کے سوا ہد ذات 6
بد مزاج اور برے نسب کا مالک ہو محض اس وجہ سے (وہ ایسی حرکتیں کر رہا ہے)
ill-mannered, and moraly corrupt or that because he may possess wealth and children.
گناہوں کا کرنے والا ہو اور سخت مزاج ہو علاوہ ازیں اپنے کو دوسرے خاندان کی طرف منسوب کرنے والا ہو۔ (2)