Surat ul Qalam
Surah: 68
Verse: 16
سورة القلم
سَنَسِمُہٗ عَلَی الۡخُرۡطُوۡمِ ﴿۱۶﴾
We will brand him upon the snout.
ہم بھی اس کی سونڈ ( ناک ) پر داغ دیں گے ۔
سَنَسِمُہٗ عَلَی الۡخُرۡطُوۡمِ ﴿۱۶﴾
We will brand him upon the snout.
ہم بھی اس کی سونڈ ( ناک ) پر داغ دیں گے ۔
|
سَنَسِمُہٗ
عنقریب ہم داغ لگائیں گے اسے
|
عَلَی الۡخُرۡطُوۡمِ
سونڈ(ناک)پر
|
We will brand him upon the snout.
ہم بھی اس کی سونڈ ( ناک ) پر داغ دیں گے ۔
We will soon brand him on the snout.
اب داغ دیں گے ہم اس کو سونڈ پر
Soon shall We brand him on his snout.
عنقریب ہم اس کی سونڈ پر داغ لگائیں گے11 ۔
ہم بہت جلد اس کی ناک پر داغ لگا دیں گے (یونی رسوا کرکے چھوڑیں گے) ۔
Anon We shall brand him on snout.
تو ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے ۔