Noun

حَرْدٍ

determination

بخیلی کے۔ بخل کرتے ہوئے

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْحَرْدُ: (ض) تیزی اور غصہ کے ساتھ کسی چیز کو روکنا۔ قرآن پاک میں ہے: (وَّ غَدَوۡا عَلٰی حَرۡدٍ قٰدِرِیۡنَ ) (۶۸:۲۵) اور کوشش کے ساتھ سویرے ہی جاپہنچے (گویا کھیتی پر) قادر ہیں۔ یعنی وہ اس بات پر قدرت رکھتے تھے کہ مسکینوں کو اپنے باغ میں آنے سے روک دیں۔ نَزَلَ فُلَانٌ حَرِیدًا: یعنی فلاں قوم سے الگ تھلگ اترا۔ ھُوَ حَرِیدُ الْمَحَلِّ: یعنی الگ تھلگ رہنے والا۔ حَارَدَتِ السَّنَۃُ: یعنی امسال بارش نہیں ہوئی۔ حَارَدَتِ النَّاقَۃُ اونٹنی نے دودھ روک لیا۔ (یعنی اس کا دودھ کم یا خشک ہوگیا) حَرِدَ: (س) غضب ناک ہونا۔ حَرَّدَہٗ کَذَا۔ فلاں چیز نے اسے غضب ناک کردیا۔ بَعِیْرٌ اَحْرَدُ: اونٹ جس کی اگلی ٹانگ کا پٹھا ڈھیلا ہو۔ اَلْحُرْدِیَّۃُ: سرکنڈے کا باڑہ۔

Lemma/Derivative

1 Results
حَرْد
Surah:68
Verse:25
بخیلی کے۔ بخل کرتے ہوئے
determination