Surat ul Qalam
Surah: 68
Verse: 35
سورة القلم
اَفَنَجۡعَلُ الۡمُسۡلِمِیۡنَ کَالۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿ؕ۳۵﴾
Then will We treat the Muslims like the criminals?
کیا ہم مسلمانوں کو مثل گناہ گاروں کے کر دیں گے ۔
اَفَنَجۡعَلُ الۡمُسۡلِمِیۡنَ کَالۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿ؕ۳۵﴾
Then will We treat the Muslims like the criminals?
کیا ہم مسلمانوں کو مثل گناہ گاروں کے کر دیں گے ۔
اَفَنَجۡعَلُ
کیا بھلا ہم کر دیں گے
|
الۡمُسۡلِمِیۡنَ
فرماں برداروں کو
|
کَالۡمُجۡرِمِیۡنَ
مجرموں کی طرح
|
اَفَنَجۡعَلُ
تو کیا ہم کردیں
|
الۡمُسۡلِمِیۡنَ
فرما نبرداروں کو
|
کَالۡمُجۡرِمِیۡنَ
مجرموں کی طرح
|
Then will We treat the Muslims like the criminals?
کیا ہم مسلمانوں کو مثل گناہ گاروں کے کر دیں گے ۔
Otherwise, shall We make the obedient like the sinners?
کیا ہم کردیں گے حکم برداروں کو برابر گناہ گاروں کے
What! Shall We treat those who have submitted (to Our command) like those who have acted as criminals?
کیا ہم فرماں برداروں کا حال مجرموں کا سا کر دیں؟
لیا ہم اپنے تابعدار بندوں مسلمانوں کو گنہگاروں کے برابر کردیں گے 6
کیا ہم فرمانبرداروں کو نافرمانوں کی طرف (نعمتوں سے) محروم کردیں گے؟
Shall We then make the Muslims like the culprits?
تو کیا ہم فرمانبرداروں کو نافرمانوں کا سا کردیں گے ؟
What! shall We then make (that is, treat) those who submit as the guilty?
Shall We then treat those who have surrendered as We treat the guilty?
तो क्या हम मुस्लिमों (आज्ञाकारियों) को अपराधियों जैसा कर देंगे?