23 That is, "The judgement you are passing concerning yourselves has no basis whatever. It is against reason and you cannot show any such thing written in any Divine Book either. No one can make the claim that he has made Allah promise some such thing, and you cannot make any of your deities vouch that it would take the responsibility of securing Paradise for you from God. How then have you been i... nvolved in such a misunderstanding? Show more
سورة الْقَلَم حاشیہ نمبر :23
یعنی تم اپنے حق میں جو حکم لگا رہے ہو اس کے لیے سرے سے کوئی بنیاد نہیں ہے ۔ یہ عقل کے بھی خلاف ہے ۔ خدا کی کسی کتاب میں بھی تم یہ لکھا ہوا نہیں دکھا سکتے ۔ تم میں سے کوئی یہ دعویٰ بھی نہیں کر سکتا کہ اس نے خدا سے ایسا کوئی عہد لے لیا ہے ۔ اور جن کو تم نے معبود بنا ر... کھا ہے ان میں سے بھی کسی سے تم یہ شہادت نہیں دلوا سکتے کہ خدا کے ہاں تمہیں جنت دلوا دینے کا وہ ذمہ لیتا ہے پھر یہ غلط فہمی آخر تمہیں کہاں سے لاحق ہو گئی؟ Show more