Surat ul Qalam

Surah: 68

Verse: 42

سورة القلم

یَوۡمَ یُکۡشَفُ عَنۡ سَاقٍ وَّ یُدۡعَوۡنَ اِلَی السُّجُوۡدِ فَلَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ ﴿ۙ۴۲﴾

The Day the shin will be uncovered and they are invited to prostration but the disbelievers will not be able,

جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو ( سجدہ ) نہ کر سکیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَوۡمَ
جس دن
یُکۡشَفُ
کھول دیا جائے گا
عَنۡ سَاقٍ
پنڈلی سے
وَّیُدۡعَوۡنَ
اور وہ بلائے جائیں گے
اِلَی السُّجُوۡدِ
طرف سجدوں کے
فَلَا
تو نہ
یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ
وہ استطاعت رکھتے ہوں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَوۡمَ
جس دن 
یُکۡشَفُ
کھول دیا جائےگا
عَنۡ سَاقٍ
پنڈلی سے
وَّیُدۡعَوۡنَ
اور وہ بلا ئے جائیں گے
اِلَی السُّجُوۡدِ
سجدوں کے لئے
فَلَا
تو نہ
یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ
وہ استطا عت رکھیں گے
Translated by

Juna Garhi

The Day the shin will be uncovered and they are invited to prostration but the disbelievers will not be able,

جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو ( سجدہ ) نہ کر سکیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور انہیں سجدہ کرنے کو بلایا جائے گا تو یہ سجدہ نہ کرسکیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور وہ سجدوں کے لیے بلائے جائیں گے تووہ استطاعت نہیں رکھیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

on the Day when the Shin will be exposed, l and they will be called upon to prostrate themselves, but they will not be able to.

جس دن کہ کھولی جائے پنڈلی اور وہ بلائے جائیں سجدہ کرنے کو پھر نہ کرسکیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جس دن پنڈلی کھولی جائے گی اور انہیں پکارا جائے گا (اللہ کے حضور) سجدے کے لیے تو وہ کر نہیں سکیں گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

On the Day when the dreadful calamity will unfold, when people will be summoned to prostrate themselves, and yet they will not be able to prostrate.

جس روز سخت وقت آپڑے24 گا اور لوگوں کو سجدہ کرنے کے لیے بلایا جائے گا تو یہ لوگ سجدہ نہ کر سکیں گے ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جس دن ساق کھول دی جائے گی ، اور ان کو سجدے کے لیے بلایا جائے گا تو یہ سجدہ کر نہیں سکیں گے ۔ ( ١٤ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تو ان شریکوں کو سامنے لائیں جس دن حق تعالیٰ کی پنڈلی کھولی جائے گی اور سب لوگ سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو یہ کافر اور منافق سجدہ نہ کرسکیں گے 9

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جس دن ساق (پنڈلی) سے پردہ ہٹایا جائے گا اور سجدے کے لئے سب بلائے جائیں گے تو وہ (کفار) سجدہ نہ کرسکیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ دن جب پنڈلی کھول دی جائے گی (اللہ تجلی فرمائیں گے) اور لوگوں کو سجدے کی طرف بلایا جائے گا۔ پھر وہ (کافر) سجدہ نہ کرسکیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جس دن پنڈلی سے کپڑا اٹھا دیا جائے گا اور کفار سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو سجدہ نہ کرسکیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Remember the Day whereon the shank shall be bared and they shall be called upon to Prostrate themselves, but they shall not be able.

وہ دن (یاد کرنے کے قابل ہے) جب ساق کی تجلی فرمائی جائے گی اور سجدہ کی طرف بلایا جائے گا تو سجدہ نہ کرسکیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

( اس دن کو یاد رکھو ) جس دن ہلچل پڑے گی اور یہ لوگ سجدے کیلئے بلائے جائیں گے تو یہ نہ کرسکیں گے

Translated by

Mufti Naeem

جس دن ساق کی تجلی ظاہر کی جائے گی اور ان ( کفار و منافقین ) کو سجدوں کے لیے بلایا جائے گا تو یہ اس کی طاقت نہ رکھ سکیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جس دن پنڈلی سے کپڑا اٹھادیا جائے گا اور کفار سجدے کے لیے بلائے جائیں گے تو وہ سجدہ نہ کرسکیں گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(اور یاد رکھنے کے لائق ہے وہ دن کہ) جس دن تجلی فرمائی جائے گی ساق کی اور بلایا جائے گا ان لوگوں کو سجدے کی طرف تو (اس روز) یہ لوگ سجدہ نہیں کرسکیں گے

Translated by

Noor ul Amin

جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور انہیں ( کافرو مشرکین کو ) سجدہ کرنے کے لئے بلا یا جائے گا تویہ سجدہ نہ کرسکیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جس دن ایک ساق کھولی جائے گی ( جس کے معنی اللہ ہی جانتا ہے ) ( ف٤٦ ) اور سجدہ کو بلائے جائیں گے ( ف٤۷ ) تو نہ کرسکیں گے ( ف٤۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جس دن ساق ( یعنی اَحوالِ قیامت کی ہولناک شدت ) سے پردہ اٹھایا جائے گا اور وہ ( نافرمان ) لوگ سجدہ کے لئے بلائے جائیں گے تو وہ ( سجدہ ) نہ کر سکیں گے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( وہ دن یاد کرنے کے لائق ہے ) جب پنڈلی کھولی جائے گی ( یعنی سخت وقت ہوگا ) اور ان ( کافروں ) کو سجدہ کیلئے بلایا جائے گا تو ( اس وقت ) وہ سجدہ نہیں کر سکیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The Day that the shin shall be laid bare, and they shall be summoned to bow in adoration, but they shall not be able,-

Translated by

Muhammad Sarwar

On the day when the terrible torment approaches, they will be told (in a mocking way) to prostrate themselves, but they will not be able to do it.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

The Day when the Shin shall be laid bare and they shall be called to prostrate themselves, but they shall not be able to do so.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

On the day when there shall be a severe affliction, and they shall be called upon to make obeisance, but they shall not be able,

Translated by

William Pickthall

On the day when it befalleth in earnest, and they are ordered to prostrate themselves but are not able,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिस दिन पिंडली खुल जाएगी और वे सजदे के लिए बुलाए जाएँगे, तो वे (सजदा) न कर सकेंगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(وہ دن یاد کرنے کے قابل ہے) جس دن کہ ساق کی تجلی فرمائی جاویگی (2) اور سجدہ کی طرف لوگوں کو بلایا جاوے گا (3) سو یہ (کافر) لوگ سجدہ نہ کرسکیں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جس دن پنڈلی کو کھولا جائے گا اور لوگوں کو سجدہ کرنے کے لیے کہا جائے گا۔ یہ لوگ سجدہ نہیں کرسکیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جس روز سخت وقت آپڑے گا اور لوگوں کو سجدہ کرنے کے لئے بلایا جائے گا تو یہ لوگ سجدہ نہ کرسکیں گے ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جس دن ساق کی تجلی فرمائی جائے گی اور یہ لوگ سجدہ کی طرف بلائے جائیں گے سو سجدہ نہ کرسکیں گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جس دن کہ کھولی جائے پنڈلی اور وہ بلائے جائیں سجدہ کرنے کو، پھر نہ کرسکیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ دن قابل ذکر ہے جس دن پنڈلی کو نمایاں کیا جائے گا یعنی ایک خاص قسم کی تجلی اور لوگوں کو سجدے کے لئے بلایا جائے گا پھر کافر سجدہ نہ کرسکیں گے۔