Surat ul Qalam
Surah: 68
Verse: 8
سورة القلم
فَلَا تُطِعِ الۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۸﴾
Then do not obey the deniers.
پس تو جھٹلانے والوں کی نہ مان ۔
فَلَا تُطِعِ الۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۸﴾
Then do not obey the deniers.
پس تو جھٹلانے والوں کی نہ مان ۔
فَلَا
پس نہ
|
تُطِعِ
آپ اطاعت کیجیے
|
الۡمُکَذِّبِیۡنَ
جھٹلانے والوں کی
|
فَلَا
چنا نچہ نہ
|
تُطِعِ
آپ کہا مانیں
|
الۡمُکَذِّبِیۡنَ
جھٹلانے والوں کا
|
So, do not obey those who reject (the true faith.)
سو تو کہنا مت مان جھٹلانے والوں
تو (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) آپ ان جھٹلانے والوں کی باتوں پر دھیان نہ دیں۔
Do not, then, yield to those who reject the Truth, decrying it as false;
لہذا تم ان جھٹلانے والوں کے دباؤ میں ہرگز نہ آؤ ۔
لہذا تم ان کی باتوں میں نہ آنا جو ( تمہیں ) جھٹلا رہے ہیں ۔
Wherefore obey not thou the beliers.
تو آپ تکذیب کرنے والوں کا کہنا نہ مانئے یہ لوگ تو یہی چاہتے ہیں کہ آپ ڈھیلے پڑجائیں تو یہ بھی ڈھیلے پڑجائیں ۔