Surat ul Qalam

Surah: 68

Verse: 9

سورة القلم

وَدُّوۡا لَوۡ تُدۡہِنُ فَیُدۡہِنُوۡنَ ﴿۹﴾

They wish that you would soften [in your position], so they would soften [toward you].

وہ چاہتے ہیں کہ تو ذرا ڈھیلا ہو تو یہ بھی ڈھیلے پڑ جائیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَدُّوۡا
وہ چاہتے ہیں
لَوۡ
کاش
تُدۡہِنُ
آپ ڈھیلے پڑ یں
فَیُدۡہِنُوۡنَ
تو وہ بھی ڈھیلے پڑ جائیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَدُّوۡا
وہ چا ہتے ہیں
لَوۡ تُدۡہِنُ
کاش آ پ نرمی اختیار کریں 
فَیُدۡہِنُوۡنَ
تو وہ بھی نرم پڑ جا ئیں 
Translated by

Juna Garhi

They wish that you would soften [in your position], so they would soften [toward you].

وہ چاہتے ہیں کہ تو ذرا ڈھیلا ہو تو یہ بھی ڈھیلے پڑ جائیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ تو چاہتے ہیں کہ اگر آپ نرم رویہ اختیار کریں تو وہ بھی نرم ہوجائیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ چاہتے ہیں کاش آپ نرمی اختیار کریں تو وہ بھی نرم پڑ جائیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They wish that you become flexible (in your faith), and they will become flexible (in their hostile attitude.)

کا وہ چاہتے ہیں کسی طرح تو ڈھیلا ہو تو وہ بھی ڈھیلے ہوں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ تو چاہتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ذرا ڈھیلے پڑیں تو وہ بھی ڈھیلے پڑجائیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

they would wish you to be pliant so that they too may be pliant.

یہ تو چاہتے ہیں کہ کچھ تم مداہنت کرو تو یہ بھی مداہنت کریں5 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ چاہتے ہیں کہ تم ڈھیلے پڑجاؤ تو یہ بھی ڈھیلے پڑجائیں ۔ ( ٣ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ چاہتے ہیں تو ڈھیلا پڑجائے تو وہ بھی ڈھیلے ہوجائیں 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ لوگ چاہتے ہیں کیا آپ نرمی اختیار کریں تو یہ بھی نرم ہوجائیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ تو یہ چاہتے ہیں کہ اگر آپ ان کے بتوں کے معاملے میں ذرا نرمی اختیار کرلیں تو یہ بھی ڈھیلے پڑجائیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Fain would they that thou shouldst be pliant, so that they will be pliant.

اور آپ ایسے شخص کا بھی کہنا نہ مانئے گا جو بڑاقسمیں کھانے والا ہے ذلیل ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ تو چاہتے ہیں کہ ذرا تم نرم پڑو تو یہ بھی نرم پڑ جائیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اگر آپ ( ان کے عقائد وغیرہ کے بارے میں ) نظر اندازی اختیار کرلیں تو یہ بھی ڈھیلے پڑجائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ لوگ تو چاہتے ہیں کہ آپ ڈھیلے ہوجائیں پھر یہ بھی ڈھیلے پڑھ جائیں

Translated by

Noor ul Amin

وہ چاہتے ہیں کہ وہ اگرنرم رویہ اختیارکریں تو وہ بھی نرم ہو جائیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ تو اس آرزو میں ہیں کہ کسی طرح تم نرمی کرو ( ف۸ ) تو وہ بھی نرم پڑجائیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ تو چاہتے ہیں کہ ( دین کے معاملے میں ) آپ ( بے جا ) نرمی اِختیار کر لیں تو وہ بھی نرم پڑ جائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

وہ ( کفار ) تو چاہتے ہیں کہ آپ ( ص ) ( اپنے فرضِ منصبی کی ادائیگی میں ) ڈھیلے پڑجائیں تو وہ بھی ( مخالفت میں ) ڈھیلے ہو جائیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Their desire is that thou shouldst be pliant: so would they be pliant.

Translated by

Muhammad Sarwar

They would like you to relent to them so that they could also relent towards you.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They wish that you should compromise with them, so they (too) would compromise with you.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They wish that you should be pliant so they (too) would be pliant.

Translated by

William Pickthall

Who would have had thee compromise, that they may compromise.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे चाहते हैं कि तुम ढीले पड़ो, इस कारण वे चिकनी-चुपड़ी बातें करते हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ (تبلیغ) میں ڈھیلے ہوجائیں۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ تو چاہتے ہیں کہ کچھ آپ نرمی کریں اور کچھ وہ نرم ہوجاتے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ تو چاہتے ہیں کہ کچھ تم مداہنت کرو تو یہ بھی مداہنت کریں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ ڈھیلے پڑجائیں تو وہ بھی ڈھیلے ہوجائیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

وہ چاہتے ہیں کسی طرح تو ڈھیلا ہو تو وہ بھی ڈھیلے ہوں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ اگر آپ بتوں کے بارے میں نرم ہوجائیں تو وہ بھی ڈھیلے پڑجائیں یعنی آپ کی مخالفت میں