Surat ul Haaqqaa

Surah: 69

Verse: 12

سورة الحاقة

لِنَجۡعَلَہَا لَکُمۡ تَذۡکِرَۃً وَّ تَعِیَہَاۤ اُذُنٌ وَّاعِیَۃٌ ﴿۱۲﴾

That We might make it for you a reminder and [that] a conscious ear would be conscious of it.

تاکہ اسے تمہارے لئے نصیحت اور یادگار بنا دیں اور ( تاکہ ) یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لِنَجۡعَلَہَا
تا کہ ہم بنا دیں اسے
لَکُمۡ
تمہارے لیے
تَذۡکِرَۃً
یاد دہانی
وَّتَعِیَہَاۤ
اور یاد رکھے اسے
اُذُنٌ
کان
وَّاعِیَۃٌ
یاد رکھنے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

لِنَجۡعَلَہَا
تاکہ ہم بنادیں  اس کو
لَکُمۡ
تمہارے لئے
تَذۡکِرَۃً
نصیحت
وَّتَعِیَہَاۤ
اور یاد رکھیں اس کو
اُذُنٌ
کان 
وَّاعِیَۃٌ
یاد رکھنے والے
Translated by

Juna Garhi

That We might make it for you a reminder and [that] a conscious ear would be conscious of it.

تاکہ اسے تمہارے لئے نصیحت اور یادگار بنا دیں اور ( تاکہ ) یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تاکہ ہم اسے تمہارے لیے ایک یادگار بنادیں اور یاد رکھنے والے کان اس کی یاد کو محفوظ رکھیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تاکہ ہم اُس کو تمہارے لیے نصیحت بنادیں اوریادرکھنے والے کان اُس کویادرکھیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

] so that We make it for you a reminder, and so that a preserving ear may preserve it.

تاکہ رکھیں اس کو تمہاری یادگاری کے واسطے اور سینٹ کر رکھے اس کو کان سینٹ کر رکھنے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تاکہ ہم اس کو تمہارے لیے ایک یاددہانی بنا دیں اور وہ کان جو حفاظت کرنے والے ہیں اس کو پوری حفاظت سے یاد رکھیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

so that We might make it an instructive event for you, and retentive ears might preserve its memory.

تاکہ اس واقعہ کو تمہارے لیے ایک سبق آموز یادگار بنادیں اور یاد رکھنے والے کان اس کی یاد محفوظ رکھیں9 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تاکہ ہم اس واقعے کو تمہارے لیے سبق آموز بنا دیں اور یاد رکھنے والے کان اسے ( سن کر ) یاد رکھیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس لئے کہ اس واقعہ کو تمہارے لئے یادگار بنائیں 6 اور جو کان اس کو یاد رکھنے کے قابل ہے وہ یاد رکھے 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تاکہ اس کو تمہارے لئے یادگار بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اس کو یاد رکھیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

تاکہ اس بات کو تمہارے لئے اور کان رکھنے والوں کے لئے (عبرت و نصیحت کے لئے) نشانی بنادیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تاکہ اس کو تمہارے لئے یادگار بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

That We might make it Unto you an admonition, and thot it might be retained by the retaining ears.

تاکہ اس (واقعہ) کو ہم تمہارے لئے یادگار بنادیں اور یاد رکھنے والے کان اس کو یاد رکھیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تاکہ ہم اس ( واقعہ ) کو تمہارے لئے ایک درسِ موعظت بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اس کو ( سنیں اور ) محفوظ رکھیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

تاکہ ہم اس ( واقعے ) کو تمہارے لیے سبق کا ذریعہ بنائیں اور محفوظ رکھنے والوں کے کان اسے محفوظ رکھ سکیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تا کہ اس کو تمہارے لیے یادگار بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تاکہ ہم اس (واقعہ) کو تمہارے لئے (عبرت پذیری کی) ایک عظیم الشان یادگار بنادیں اور تاکہ یاد رکھیں اس کو یاد رکھنے والے کان

Translated by

Noor ul Amin

تاکہ ہم اسے تمہاری یادگاربنادیں اور یادرکھنے والے کان اس کی یادکومحفوظ رکھیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہ اسے ( ف۱۷ ) تمہارے لیے یادگار کریں ( ف۱۸ ) اور اسے محفوظ رکھے وہ کان کہ سن کر محفوظ رکھتا ہو ( ف۱۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

تاکہ ہم اس ( واقعہ ) کو تمہارے لئے ( یادگار ) نصیحت بنا دیں اور محفوظ رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں

Translated by

Hussain Najfi

تاکہ ہم اس ( وا قعہ ) کو تمہارے لئے یادگار بنا دیں اور یاد رکھنے والے کان اسے محفوظ رکھیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

That We might make it a Message unto you, and that ears (that should hear the tale and) retain its memory should bear its (lessons) in remembrance.

Translated by

Muhammad Sarwar

as a lesson for you, but only attentive ears will retain it.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

That We might make it an admonition for you and that it might be retained by the retaining ears.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So that We may make it a reminder to you, and that the retaining ear might retain it.

Translated by

William Pickthall

That We might make it a memorial for you, and that remembering ears (that heard the story) might remember.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ताकि उसे तुम्हारे लिए हम शिक्षाप्रद यादगार बनाएँ और याद रखने वाले कान उसे सुरक्षित रखें

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

تاکہ ہم اس معاملہ کو تمہارے لئے یادگار (اور عبرت) بنائیں اور یادرکھنے والے کان اس کو یاد رکھیں۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

تاکہ تمہارے لیے اس واقعہ کو ایک سبق آموز واقعہ بنا دیں اور یاد رکھنے والے کان اس کو یاد رکھیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تاکہ اس واقعہ کو تمہارے لئے ایک سبق آموز یادگار بنادیں اور یاد رکھنے والے کان اس کی یاد محفوظ رکھیں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تاکہ ہم تمہارے لیے اس واقعہ کو نصیحت بنا دیں اور تاکہ اسے یاد رکھنے والے کان یاد رکھیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تاکہ رکھیں اس کو تمہاری یادگاری کے واسطے اور سینت کر رکھے اس کو کان سینت کر رکھنے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

تاکہ اس واقعہ کہ تمہارے لئے ایک یادگار بنادیں اور محفوظ رکھنے والے کان اور اس واقعہ کو محفوظ رکھیں۔