NounPersonal Pronoun

قُطُوفُهَا

Its clusters of fruits

میوے جس کے

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

قَطَفْتُ (ض)اَلتَّمْرَۃَ قَطفًا کے معنیٰ پھل چننا کے ہیں اور درخت سے توڑے ہوئے پھل کوقِطْفٌ کہا جاتا ہے۔اس کی جمع قُطُوْفٌ آتی ہے قرآن پاک میں ہے: (قُطُوفُھَا دَانِیَۃٌ) (۶۱۔۲۳) جن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گے۔ (قَطَفَتِ الدَّابَّۃُ قَطَفًا) : جانور کا آہستہ چلنا اور ایسے جانور کو قطوف کہا جاتا ہے اور جانور کے متعلق اس کا استعمال صرف تشبیہ اور استعارہ کے طور پر ہوتا ہے۔یعنی دابۃ کو قَاْطِفٌ (پھل چننے والا) کے ساتھ تشبیہ دی جاتی ہے جیسا کہ نقض کے ساتھ کوئی چیز متصف ہوتی ہے۔وَقَد تقدم ذکرہ۔اَقْطَفَ الْکَرْمُ : انگور چننے کا موسم قریب آگیا۔اور جو انگور پک کر زمین پر گرپڑیں انہیں قِطَافَۃ کہا جاتا ہے اور یہ قِفَایَۃ کی طرح ہے۔

Lemma/Derivative

2 Results
قُطُوف
Surah:69
Verse:23
میوے جس کے
Its clusters of fruits
Surah:76
Verse:14
اس کے پھل
its cluster of fruits