Surat ul Haaqqaa

Surah: 69

Verse: 34

سورة الحاقة

وَ لَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ﴿ؕ۳۴﴾

Nor did he encourage the feeding of the poor.

اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دلاتا تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَا
اور نہ
یَحُضُّ
وہ ترغیب دیتا تھا
عَلٰی طَعَامِ
کھانا(کھلانے) پر
الۡمِسۡکِیۡنِ
مسکین کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَا
اور نہ ہی
یَحُضُّ
ترغیب دیتا تھا
عَلٰی
اوپر
طَعَامِ
کھانا کھلانے کی
الۡمِسۡکِیۡنِ
مسکین کو
Translated by

Juna Garhi

Nor did he encourage the feeding of the poor.

اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دلاتا تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورنہ ہی مسکین کو کھاناکھلانے کی ترغیب دیتاتھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and did not persuade (others) to feed the needy.

اور تاکید نہ کرتا تھا فقیر کے کھانے پر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

nor would he urge the feeding of the poor.

اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا20 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور نہ غریب کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور محتاج کو کھانے کی رغبت نہیں دلاتا تھا 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور (خود تو کیا دیتا) کسی غریب کو کھلانے کی ترغیب (بھی) نہ دیتا تھا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور یہ کسی محتاج کو کھانا کھلانے کی ترغیب تک نہ دیتا تھا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Nor he urged on others the feeding of the poor.

اور نہ یہ غریب آدمی کے کھلانے کی ترغیب دیتا تھا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور نہ مسکینوں کو کھلانے پر ( لوگوں کو ) ابھارتا تھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور مسکین کے کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا تھا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور یہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب بھی نہیں دیتا تھا

Translated by

Noor ul Amin

اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور مسکین کو کھانے دینے کی رغبت نہ دیتا ( ف۳۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور نہ محتاج کو کھانا کھلانے پر رغبت دلاتا تھا

Translated by

Hussain Najfi

اور غریب کو کھانا کھلانے پر آمادہ نہیں کرتا تھا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"And would not encourage the feeding of the indigent!

Translated by

Muhammad Sarwar

nor were they concerned with feeding the destitute.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And urged not the feeding of the poor.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Nor did he urge the feeding of the poor.

Translated by

William Pickthall

And urged not on the feeding of the wretched.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और न मुहताज को खाना खिलाने पर उभारता था

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(اور خود تو کسی کو کیا دیتا اوروں کو بھی) غریب آدمی کے کھلانے کی ترغیب نہ دیتا تھا (اسلئے مستحق عذاب ہوا ) ۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہ دیتا تھا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور تاکید نہ کرتا تھا فقیر کے کھانے پر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یہ محتاج کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا تھا۔