Surat ul Haaqqaa
Surah: 69
Verse: 4
سورة الحاقة
کَذَّبَتۡ ثَمُوۡدُ وَ عَادٌۢ بِالۡقَارِعَۃِ ﴿۴﴾
Thamud and 'Aad denied the Striking Calamity.
اس کھڑکا دینے والی کو ثمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا ۔
کَذَّبَتۡ ثَمُوۡدُ وَ عَادٌۢ بِالۡقَارِعَۃِ ﴿۴﴾
Thamud and 'Aad denied the Striking Calamity.
اس کھڑکا دینے والی کو ثمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا ۔
کَذَّبَتۡ
جھٹلایا
|
ثَمُوۡدُ
ثمود
|
وَعَادٌۢ
اور عاد نے
|
بِالۡقَارِعَۃِ
کھٹکھٹانے والی کو
|
کَذَّبَتۡ
جھٹلایا تھا
|
ثَمُوۡدُ
ثمود نے
|
وَعَادٌۢ
اور عاد نے
|
بِالۡقَارِعَۃِ
کھڑکھڑانے والی کو
|
Thamud and 'Aad denied the Striking Calamity.
اس کھڑکا دینے والی کو ثمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا ۔
Thamud and ` Ad had denied (the happening of) the Shocking Event (the Day of Judgment).
جھٹلایا ثمود اور عاد نے اس کوٹ ڈالنے والی کو
The Thamud and the Ad denied the (possibility of a) sudden calamity, calling it false.
3 ثمود اور عاد نے اس اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت4 کو جھٹلایا ۔
ثمود اور عاد کی قوموں نے اسی جھنجوڑ ڈالنے والی حقیقت کو جھٹلایا تھا ۔
ثمود اور عاد دونوں نے کھر کھڑا ڈالنے والی یعنے قیامت کو جھٹلایا 12
جب قوم ثمود اور قوم عاد نے اس تباہ و برباد کرنے والی آفت (قیامت) کا انکار کیا
The tribes of Thamud and 'Aad belied the Striking Day.
ثمود اور عاد نے تکذیب کی اس کھڑکھڑادینے والے واقعہ کی
ثمود اور عاد نے ( جملہ موجودات کو ) باہمی ٹکراؤ سے پاش پاش کر دینے والی ( قیامت ) کو جھٹلایا تھا
The Thamud and the 'Ad People (branded) as false the Stunning Calamity!
(The tribes of) Thamud and A'ad disbelieved in the judgment to come.
ثمود اور عاد نے اس کھڑکھڑانے والی چیز (یعنی قیامت) کی تکذیب کی۔
ثمود نے اور عاد نے اس کھڑ کھڑانے والی چیز کی تکذیب کی،