Surat ul Haaqqaa
Surah: 69
Verse: 47
سورة الحاقة
فَمَا مِنۡکُمۡ مِّنۡ اَحَدٍ عَنۡہُ حٰجِزِیۡنَ ﴿۴۷﴾
And there is no one of you who could prevent [Us] from him.
پھر تم سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے والا نہ ہوتا ۔
فَمَا مِنۡکُمۡ مِّنۡ اَحَدٍ عَنۡہُ حٰجِزِیۡنَ ﴿۴۷﴾
And there is no one of you who could prevent [Us] from him.
پھر تم سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے والا نہ ہوتا ۔
|
فَمَا
تو نہ ہوتا
|
مِنۡکُمۡ
تم میں سے
|
مِّنۡ اَحَدٍ
کوئی ایک
|
عَنۡہُ
اس سے
|
حٰجِزِیۡنَ
روکنے والا
|
|
فَمَا
پھر نہ ہوتا
|
مِنۡکُمۡ
تم میں سے
|
مِّنۡ اَحَدٍ
کوئی بھی
|
عَنۡہُ
اس سے
|
حٰجِزِیۡنَ
روکنے والا
|
And there is no one of you who could prevent [Us] from him.
پھر تم سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے والا نہ ہوتا ۔
so no one from you would have been an impediment against it.
پھر تم میں کوئی ایسا نہیں جو اس سے بچا لے
and not one of you would have been able to withhold Us from doing so.
پھر تم میں سے کوئی ﴿ہمیں﴾ اس کام سے روکنے والا نہ ہوتا25 ۔
پھر تم میں سے کوئی نہ ہوتا جو ان کے بچاؤ کے لیے آڑے آسکتا ۔ ( ١٠ )
And not one of you would have withheld us from punishing him.
پھر تم میں سے کوئی ان کا اس (سزا) سے بچانے والا نہ ہوتا ۔
پھر تم میں کوئی (ان کا) اس (سزا) سے بچانے والا بھی نہ ہوتا۔ (9)