Surat ul Haaqqaa
Surah: 69
Verse: 52
سورة الحاقة
فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ ﴿۵۲﴾٪ 6
So exalt the name of your Lord, the Most Great.
پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر ۔
فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ ﴿۵۲﴾٪ 6
So exalt the name of your Lord, the Most Great.
پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر ۔
فَسَبِّحۡ
پس تسبیح کیجیے
|
بِاسۡمِ
نام کی
|
رَبِّکَ
اپنے رب کے
|
الۡعَظِیۡمِ
جو عظمت والا ہے
|
فَسَبِّحۡ
چنانچہ تسبیح کریں آپ
|
بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ
اپنے رب عظیم کے نام کی
|
So exalt the name of your Lord, the Most Great.
پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر ۔
پس (اے نبی ! ) اپنے پروردگار کے نام کی تسبیح کیجئے جو بڑی عظمت والا ہے۔
So, pronounce the purity of the name of your magnificent Lord.
اب بول پاکی اپنے رب کے نام کی جو ہے سب سے بڑا۔
پس آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تسبیح کیجیے اپنے رب کے نام کی جو کہ بہت عظمت والا ہے۔
So glorify the name of your Lord Most Great.
پس اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو ۔ ؏۲
لہذا تم اپنے پروردگار کے عظمت والے نام کی تسبیح کرتے رہو ۔
تو اے پیغمبر اپنے بڑائی والے پروردگار کی پاکی بیان کرتا رہ
تو (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ اپنے بزرگ و برتر اللہ کی تسبیح کرتے رہیے۔
Wherefore hallow thou the name of thy Lord, the Mighty.
سو اپنے عظیم الشان پروردگار کے نام کی تسبیح کیجئے ۔
سو (جس کا یہ کلام ہے) اپنے (اس) عظیم الشان پروردگار کے نام کی تسبیح کیجئے۔