Surat ul Maarijj
Surah: 70
Verse: 20
سورة المعارج
اِذَا مَسَّہُ الشَّرُّ جَزُوۡعًا ﴿ۙ۲۰﴾
When evil touches him, impatient,
جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑ بڑا اٹھتا ہے ۔
اِذَا مَسَّہُ الشَّرُّ جَزُوۡعًا ﴿ۙ۲۰﴾
When evil touches him, impatient,
جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑ بڑا اٹھتا ہے ۔
اِذَا
جب
|
مَسَّہُ
پہنچتی ہے اسے
|
الشَّرُّ
تکلیف
|
جَزُوۡعًا
بہت جزع فزع کرنے والا ہے
|
اِذَا
جب
|
مَسَّہُ
پہنچتی ہے اس پر
|
الشَّرُّ
تکلیف
|
جَزُوۡعًا
تو گھبرا جانے والا ہے
|
When evil touches him, impatient,
جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑ بڑا اٹھتا ہے ۔
very upset when touched by evil,
جب پہنچے اس کو برائی تو بےصبرا
bewailing when evil befalls him,
جب اس پر مصیبت آتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے
When evil toucheth him, he is bewailing.
کہ جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو جزع فزع کرنے لگتا ہے
(یعنی) جب اسکو تکلیف پہنچتی ہے تو (حدِّ اباحت سے زیادہ) جزع فزع کرنے لگتا ہے۔