Surat ul Maarijj

Surah: 70

Verse: 31

سورة المعارج

فَمَنِ ابۡتَغٰی وَرَآءَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡعٰدُوۡنَ ﴿ۚ۳۱﴾

But whoever seeks beyond that, then they are the transgressors -

اب جو کوئی اس کے علاوہ ( راہ ) ڈھونڈے گا تو ایسے لوگ حد سے گزر جانے والے ہونگے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَمَنِ
پھر جو کوئی
ابۡتَغٰی
تلاش کرے
وَرَآءَ
علاوہ
ذٰلِکَ
اس کے
فَاُولٰٓئِکَ
تو یہی لوگ ہیں
ہُمُ
وہ
الۡعٰدُوۡنَ
جو حد سے بڑھنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَمَنِ
پھر جو کوئی 
ابۡتَغٰی
تلا ش کرتا ہے
وَرَآءَ ذٰلِکَ
اس کے علاوہ
فَاُولٰٓئِکَ
تو وہی لوگ
ہُمُ
وہ
الۡعٰدُوۡنَ
حد سے تجاوز کرنے والے ہیں 
Translated by

Juna Garhi

But whoever seeks beyond that, then they are the transgressors -

اب جو کوئی اس کے علاوہ ( راہ ) ڈھونڈے گا تو ایسے لوگ حد سے گزر جانے والے ہونگے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

البتہ ان کے علاوہ جو کوئی اور راہ چاہیں تو ایسے ہی لوگ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرجوکوئی اُس کے علاوہ تلاش کرتاہے وہی حدسے تجاوز کرنے والے ہیں ۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

but the one who seeks (sexual gratification) beyond that, then such people are the transgressors,

پھر جو کوئی ڈھونڈے اس کے سوائے سو وہی ہیں حد سے بڑھنے والے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو جو کوئی بھی اس کے علاوہ کچھ چاہے گا تو وہی لوگ حد سے بڑھنے والے ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

but any who seeks to go beyond that, it is indeed they who are the transgressors,

البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کرنے والے ہیں20 ۔ ۔ ۔ ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

البتہ جو لوگ ان کے علاوہ کوئی اور طریقہ اختیار کرنا چاہیں وہ حد سے گذرے ہوئے لوگ ہیں ۔ ( ٨ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر جو کوئی ان کے سوا اور کچھ چاہے تو ایسے ہی لوگ حد سے بڑھ جانے والے ہیں 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر جو اس کے علاوہ (شہوت رانی کا) طلب گار ہو سو ایسے لوگ حد سے نکلنے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر جو ( اپنی بیویوں اور باندیوں کے علاوہ) دوسرے راستے تلاش کرتے ہیں تو ایسے لوگ حد سے گزر جانے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو لوگ ان کے سوا اور کے خواستگار ہوں وہ حد سے نکل جانے والے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And whosoever seeketh beyond that, then it is those who are the trespassers

البتہ جو کوئی اس کے علاوہ (شہوت رانی کا) طلبگار ہوا تو یہ لو حد (شرعی) سے نکل جانے والے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ہاں! جس نے اس سے آگے بڑھ کر چاہا تو وہی لوگ حدود سے تجاوز کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس جو ان کے علاوہ کے طالب ہوں تو وہی ہیں حد سے نکل جانے والے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جو لوگ ان کے سوا اور کے خواستگار ہوں وہ حد سے نکل جانے والے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پس جس نے ڈھونڈی کوئی راہ اس کے سوا (اپنی شہوت رانی کے لئے) تو ایسے ہی لوگ ہیں حد سے نکلنے والے

Translated by

Noor ul Amin

البتہ ان کے علاوہ جو کوئی اور راہ چاہیں تو ایسے لوگ حدسے تجاوز کرنے والے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو جو ان دو ( ف۲٦ ) کے سوا اور چاہے وہی حد سے بڑھنے والے ہیں ( ف۲۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

سو جو ان کے علاوہ طلب کرے تو وہی لوگ حد سے گزرنے والے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور جو اس سے آگے بڑھے وہ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But those who trespass beyond this are transgressors;-

Translated by

Muhammad Sarwar

but whoever goes beyond this is a transgressor;

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

But whosoever seeks beyond that, then it is those who are trespassers.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

But he who seeks to go beyond this, these it is that go beyond the limits--

Translated by

William Pickthall

But whoso seeketh more than that, those are they who are transgressors;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

किन्तु जिस किसी ने इस के अतिरिक्त कुछ और चाहा तो ऐसे ही लोग सीमा का उल्लंघन करने वाले हैं।-

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہاں جو اس کے علاوہ (اور جگہ شہوت رانی کا) طلب گار ہو ایسے لوگ حدّ (شرعی) سے نکلنے والے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی حد سے گزرنے والے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کرنے والے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو جس نے اس کے علاوہ کوئی جگہ تلاش کی تو یہ وہ لوگ ہیں جو حد سے آگے بڑھ جانے والے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر جو کوئی ڈھونڈے اس کے سوا سو وہی ہیں حد سے بڑھنے والے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ہاں جو شخص ان بیویوں اور باندیوں کے علاوہ کوئی اور راہ تلاش کرے گا تو ایسے ہی لوگ ہیں حد سے تجاوز کرنے والے۔