Surat ul Maarijj
Surah: 70
Verse: 35
سورة المعارج
اُولٰٓئِکَ فِیۡ جَنّٰتٍ مُّکۡرَمُوۡنَ ﴿ؕ٪۳۵﴾ 7
They will be in gardens, honored.
یہی لوگ جنتوں میں عزت والے ہونگے ۔
اُولٰٓئِکَ فِیۡ جَنّٰتٍ مُّکۡرَمُوۡنَ ﴿ؕ٪۳۵﴾ 7
They will be in gardens, honored.
یہی لوگ جنتوں میں عزت والے ہونگے ۔
اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ ہیں
|
فِیۡ جَنّٰتٍ
باغوں میں
|
مُّکۡرَمُوۡنَ
عزت دیئے جانے والے
|
اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ
|
فِیۡ جَنّٰتٍ
جنتوں میں
|
مُّکۡرَمُوۡنَ
عزت دیے جانے والے ہیں
|
Those will be honored in gardens (of Jannah).
وہی لوگ ہیں باغوں میں عزت سے
all these shall live honourably in the Gardens.
یہ لوگ عزت کے ساتھ جنت کے باغوں میں رہیں گے ۔ ؏١
Those shall dwell in Gardens, honoured.
یہی لوگ بہشتوں میں عزت سے داخل ہوگے ۔
سوا ایسے ہی لوگ ہیں جو نہایت عزت (و آرام) سے رہیں گے عظیم الشان جنتوں میں