Surat ul Maarijj

Surah: 70

Verse: 4

سورة المعارج

تَعۡرُجُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَ الرُّوۡحُ اِلَیۡہِ فِیۡ یَوۡمٍ کَانَ مِقۡدَارُہٗ خَمۡسِیۡنَ اَلۡفَ سَنَۃٍ ۚ﴿۴﴾

The angels and the Spirit will ascend to Him during a Day the extent of which is fifty thousand years.

جس کی طرف فرشتے اور روح چڑھتے ہیں ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

تَعۡرُجُ
چڑھتے ہیں
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
فرشتے
وَالرُّوۡحُ
اور روح
اِلَیۡہِ
طرف اس کے
فِیۡ یَوۡمٍ
ایک دن میں
کَانَ
ہے
مِقۡدَارُہٗ
مقدار جس کی
خَمۡسِیۡنَ
پچاس
اَلۡفَ
ہزار
سَنَۃٍ
سال
Word by Word by

Nighat Hashmi

تَعۡرُجُ
چڑھیں گے 
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
فرشتے
وَالرُّوۡحُ
اور روح
اِلَیۡہِ
اس کی طرف
فِیۡ یَوۡمٍ
ایک دن میں
کَانَ
ہے
مِقۡدَارُہٗ
جس کی مقدار
خَمۡسِیۡنَ
پچاس
اَلۡفَ
ہزار
سَنَۃٍ
سال
Translated by

Juna Garhi

The angels and the Spirit will ascend to Him during a Day the extent of which is fifty thousand years.

جس کی طرف فرشتے اور روح چڑھتے ہیں ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جس کی طرف روح اور فرشتے ایک دن میں چڑھتے ہیں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

فرشتے اوررُوح اُس کی طرف چڑھیں گے ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزارسال ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

to whom ascend the angels and the Spirit, in a day the length of which is fifty thousand years.

چڑھیں گے اس کی طرف فرشتے اور روح اس دن میں جس کا لنباؤ پچاس ہزار برس

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

چڑھتے ہیں فرشتے اور روح اس کی جانب ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار برس ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

by which the angels and the Spirit ascend to Him in one Day the duration of which is fifty thousand years.

ملائکہ اور روح3 اس کے حضور چڑھ کر جاتے ہیں4 ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے5 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

فرشتے اور روح القدس اس کی طرف ایک ایسے دن میں چڑھ کر جاتے ہیں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے ۔ ( ٣ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

رشتے اور روح یعنے جبرئیل یا اور کوئی فرشتہ اس تک ایک دن میں چھڑتے ہیں اگر اور کوئی وہاں تک چڑھنا چاہے تو اس کا اندازہ پچاس ہزار برس ہیں 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جس کی طرف فرشتے اور روح (مومنوں کی) چڑھ کر جاتی ہیں (اور) وہ (عذاب) ایسے دن (واقع) ہوگا جس کی مقدار (دنیا کے) پچاس ہزار سال (کے برابر) ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس کے فرشتے اور روح (جبرائیل امین) اس کی طرف ایک ایسے دن میں چڑھ کر جاتے ہیں۔ جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے پڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Whereby the angels ascend Unto Him and also the spirit, On a Day whereof the measure is fifty thousand years.

فرشتے اور روحیں اس کے پاس چڑھ کرجائیں گی ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہوگی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس کی طرف فرشتے اور جبریل صعود کرتے ہیں ایک ایسے دن میں ، جس کی مقدار پچاس ہزار سال کے برابر ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

جس کی ( بارگاہ کی ) طرف فرشتے اور روح الامین چڑھتے ہیں ( یہ عذاب ) اس دن ہوگا جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جس کی طرف روح الامین اور فرشتے چڑھتے ہیں اور اس روز ( نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اسی کی طرف چڑھ کر جاتے ہیں فرشتے بھی اور روح بھی (وہ عذاب) ایک ایسے دن میں ہوگا جس کی مقدار پچاس ہزار برس ہے

Translated by

Noor ul Amin

جس کی طرف روح ( جبرائیل ) اور فرشتے ایک دن میں چڑھتے ہیں جس کی مقدار ( تمہارے حساب سے ) پچاس ہزارسال ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

ملائکہ اور جبریل ( ف٤ ) اس کی بارگاہ کی طرف عروج کرتے ہیں ( ف۵ ) وہ عذاب اس دن ہوگا جس کی مقدار پچاس ہزار برس ہے ( ف٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اس ( کے عرش ) کی طرف فرشتے اور روح الامین عروج کرتے ہیں ایک دن میں ، جس کا اندازہ ( دنیوی حساب سے ) پچاس ہزار برس کا ہے٭

Translated by

Hussain Najfi

فرشتے اور روح اس کی بارگاہ میں ایک ایسے دن میں چڑھ کر جاتے ہیں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The angels and the spirit ascend unto him in a Day the measure whereof is (as) fifty thousand years:

Translated by

Muhammad Sarwar

On that Day (of Judgment), long as fifty thousand years, the angels and the Spirit will ascend to Him.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

The angels and the Ruh ascend to Him in a Day the measure whereof is fifty thousand years.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

To Him ascend the angels and the Spirit in a day the measure of which is fifty thousand years.

Translated by

William Pickthall

(Whereby) the angels and the Spirit ascend unto Him in a Day whereof the span is fifty thousand years.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फ़रिश्ते और रूह (जिबरील) उस की ओर चढ़ते हैं, उस दिन में जिस की अवधि पचास हज़ार वर्ष है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(جن سیڑھیوں سے) فرشتے اور (اہل ایمان کی) روحیں اس کے پاس چڑھ کر جاتی ہیں (2) ۔ (اور وہ عذاب ایسے دن میں ہوگا جس کی مقدار (دنیا کے) پچاس ہزار سال کی (برابر) ہے۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ملائکہ اور روحیں اس کے حضور ایسے دن میں جائیں گئے، جس کی مقدار پچاس ہزار سال کے براب رہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ملائکہ اور روح اس کے حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چڑھ کر جاتے ہیں۔ ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

فرشتے اور روحیں اس کی طرف چڑھ کر جاتی ہیں یہ عذاب اس دن واقع ہوگا جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

چڑھیں گے اس کی طرف فرشتے اور روح اس دن میں جس کالنباؤ پچاس ہزار برس ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس کی طرف فرشتے اور روح اس دن چڑھتے ہوں گے جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے۔