Surat ul Muzammil

Surah: 73

Verse: 8

سورة المزمل

وَ اذۡکُرِ اسۡمَ رَبِّکَ وَ تَبَتَّلۡ اِلَیۡہِ تَبۡتِیۡلًا ؕ﴿۸﴾

And remember the name of your Lord and devote yourself to Him with [complete] devotion.

تو اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کر اور تمام خلائق سے کٹ کر اس کی طرف متوجہ ہو جا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاذۡکُرِ
اور ذکر کیجیے
اسۡمَ
نام
رَبِّکَ
اپنے رب کا
وَتَبَتَّلۡ
اور سب سے الگ ہو کر متوجہ ہو جائیے
اِلَیۡہِ
طرف اس کے
تَبۡتِیۡلًا
متوجہ ہونا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاذۡکُرِ
اورآپ یادکرو 
اسۡمَ
نام
رَبِّکَ
اپنے رب کا
وَتَبَتَّلۡ
اورمتوجہ رہو
اِلَیۡہِ
اسی کی طرف
تَبۡتِیۡلًا
یک سوہوکر
Translated by

Juna Garhi

And remember the name of your Lord and devote yourself to Him with [complete] devotion.

تو اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کر اور تمام خلائق سے کٹ کر اس کی طرف متوجہ ہو جا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(لہٰذا رات کو) اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کیا کیجیے اور ہر طرف سے توجہ ہٹا کر اسی کی طرف متوجہ ہوجائیے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراپنے رب کا نام یاد کرواورہرطرف سے منقطع ہوکراسی کی طرف متوجہ رہو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And remember the name of your Lord, and devote yourself to Him with exclusive devotion.

اور پڑھے جا نام اپنے رب کا اور چھوٹ کر چلا آ اس کی طرف سب سے الگ ہو کر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کریں اور ہر طرف سے کٹ کر بس اسی کے ہو رہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

So remember the name of your Lord and devote yourself to Him with exclusive devotion.

اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کرو9 اور سب سے کٹ کر اسی کے ہو رہو ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو ، اور سب سے الگ ہو کر پورے کے پورے اسی کے ہو رہو ۔ ( ٦ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اپنے مالک کا نام رٹتا رہ اور سب سے توڑ کر اسی کا ہوجا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کریں اور سب سے یکسو ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہوجائیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

آپ اپنے رب کے نام کو یاد کرتے رہیے اور اللہ کے سوا سب سے کٹ کر اسی کی طرف توجہ کیجئے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بےتعلق ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And remember thou the name of thy Lord, and devote thyself to Him with an exclusive devotion.

اور آپ اپنے پروردگار کے نام کو یاد کرتے رہئے اور سب سے ٹوٹ کر اسی کی طرف متوجہ رہئے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اپنے رب کے نام کا ذکر کر اور اس کی طرف گوشہ گیر ہوجا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اپنے رب کے نام کا ذکر کیجیے اور یکسو ہوکر اسی کی طرف متوجہ ہوجائیے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو اپنے رب کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بےتعلق ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور یاد کرتے رہو نام اپنے رب کا اور اسی کے ہو کر رہو سب سے کٹ کر (اور منہ موڑ کر)

Translated by

Noor ul Amin

( رات کو ) اپنے رب کانام ذکرکیجئے ، اور ہرطرف سے توجہ ہٹا کراسی کی طرف متوجہ ہو جائیے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اپنے رب کا نام یاد کرو ( ف۱۲ ) اور سب سے ٹوٹ کر اسی کے ہو رہو ( ف۱۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور آپ اپنے رب کے نام کا ذِکر کرتے رہیں اور ( اپنے قلب و باطن میں ) ہر ایک سے ٹوٹ کر اُسی کے ہو رہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کیجئے اور ( سب سے کٹ کر ) اسی کی طرف متوجہ ہو جائیے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But keep in remembrance the name of thy Lord and devote thyself to Him whole-heartedly.

Translated by

Muhammad Sarwar

Glorify the Name of your Lord, the Lord of the eastern and western regions, with due sincerity.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And remember the Name of your Lord and (Tabattil) devote yourself to Him with complete devotion.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And remember the name of your Lord and devote yourself to Him with (exclusive) devotion.

Translated by

William Pickthall

So remember the name of thy Lord and devote thyself with a complete devotion -

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अपने रब के नाम का ज़िक्र किया करो और सबसे कटकर उसी के हो रहो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اپنے رب کا نام یاد کرتے رہو اور سب سے قطع کرکے اسی کی طرف متوجہ رہو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اپنے رب کے نام کو یاد رکھا کرو اور سب سے کٹ کر اسی کے ہوجاؤ

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کرو اور سب سے کٹ کر اسی کے ہورہو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور آپ اپنے رب کا نام یاد کرتے رہیں اور قطع تعلق کر کے اسی کی طرف متوجہ رہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور پڑھے جا نام اپنے رب کا اور چھوٹ کر چلا اس کی طرف سب سے الگ ہو کر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور آپ اپنے رب کے نام کو یاد کرتے رہا کیجئے اور ماسوی اللہ سے کٹ کر اسی کی جانب متوجہ رہیے ۔