Surat ul Mudassir
Surah: 74
Verse: 15
سورة المدثر
ثُمَّ یَطۡمَعُ اَنۡ اَزِیۡدَ ﴿٭ۙ۱۵﴾
Then he desires that I should add more.
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں ۔
ثُمَّ یَطۡمَعُ اَنۡ اَزِیۡدَ ﴿٭ۙ۱۵﴾
Then he desires that I should add more.
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں ۔
ثُمَّ
پھر
|
یَطۡمَعُ
وہ طمع رکھتاہے
|
اَنۡ
یہ کہ
|
اَزِیۡدَ
میں اسے اورزیادہ دوں
|
Then he desires that I should add more.
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں ۔
Still, he aspires that I should give him more.
پھر لالچ رکھتا ہے کہ اور بھی دوں
and who still greedily desires that I should bestow upon him more.
پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں13 ۔
اس پر بھی کمبخت یہ آرزو کرتا ہے کہ میں اس کو آخرت میں اور زیادہ دوں 11
And who yet coveteth that shall increase.
پھر بھی وہ اس کی طمع رکھتا ہے کہ میں اور زیادہ دوں ۔