Surat ul Mudassir
Surah: 74
Verse: 17
سورة المدثر
سَاُرۡہِقُہٗ صَعُوۡدًا ﴿ؕ۱۷﴾
I will cover him with arduous torment.
عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا ۔
سَاُرۡہِقُہٗ صَعُوۡدًا ﴿ؕ۱۷﴾
I will cover him with arduous torment.
عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا ۔
I will cover him with arduous torment.
عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا ۔
I will force him to climb (the mountain) sa&ud.
اب اس سے چڑھواؤں گا بڑی چڑھائی
I shall soon constrain him to a hard ascent.
میں تو اسے عنقریب ایک کٹھن چڑھائی چڑھاؤں گا ۔
Anon I shall afflict him with a fearful woe.
میں اسے عنقریب دوزخ کے پہاڑ پر بجبر چڑھا دوں گا ۔
اس کو عنقریب (یعنی مرنے کے بعد) دوزخ کے پہاڑ پر چڑھاؤنگا۔