Surat ul Mudassir
Surah: 74
Verse: 2
سورة المدثر
قُمۡ فَاَنۡذِرۡ ۪ۙ﴿۲﴾
Arise and warn
کھڑا ہو جا اور آگاہ کر دے ۔
قُمۡ فَاَنۡذِرۡ ۪ۙ﴿۲﴾
Arise and warn
کھڑا ہو جا اور آگاہ کر دے ۔
(یعنی انپی جگہ سے اٹھو یا یہ کہ مستعد رہو) پھر (کافروں) کو ڈراؤ۔ (3)