Surat ul Qiyama
Surah: 75
Verse: 23
سورة القيامة
اِلٰی رَبِّہَا نَاظِرَۃٌ ﴿ۚ۲۳﴾
Looking at their Lord.
اپنے رب کی طرف دیکھتے ہونگے ۔
اِلٰی رَبِّہَا نَاظِرَۃٌ ﴿ۚ۲۳﴾
Looking at their Lord.
اپنے رب کی طرف دیکھتے ہونگے ۔
and will be looking towards their Lord;
اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہوں گے17 ۔
Looking toward their Lord.
اور اپنے پروردگار کی طرف دیکھ رہے ہوں گے ۔
(اور) اپنے پروردگار کی طرف دیکھتے ہونگے (یہ تو مومنین کا حال ہوا) ۔