Surat ul Qiyama
Surah: 75
Verse: 30
سورة القيامة
اِلٰی رَبِّکَ یَوۡمَئِذِ ۣ الۡمَسَاقُ ﴿ؕ٪۳۰﴾ 17
To your Lord, that Day, will be the procession.
آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے ۔
اِلٰی رَبِّکَ یَوۡمَئِذِ ۣ الۡمَسَاقُ ﴿ؕ٪۳۰﴾ 17
To your Lord, that Day, will be the procession.
آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے ۔
اِلٰی رَبِّکَ
آپ کے رب ہی کی طرف
|
یَوۡمَئِذِ ۣ
اس روز
|
الۡمَسَاقُ
روانگی ہے
|
To your Lord, that Day, will be the procession.
آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے ۔
then on that day, it is to your Lord that one has to be driven.
تیرے رب کی طرف ہے اس دن کھنچ کر چلا جانا
On that Day you will be driven to your Lord.
وہ دن ہوگا تیرے رب کی طرف روانگی کا ۔ ؏١
اس دن اسے کہا جائے گا تجھ کو اپنے مالک کے پاس چلنا ہے 12
Unto thy Lord that Day is the drive.
اس روز تیرے پروردگار ہی کی طرف جانا ہوتا ہے