Surat ul Qiyama
Surah: 75
Verse: 4
سورة القيامة
بَلٰی قٰدِرِیۡنَ عَلٰۤی اَنۡ نُّسَوِّیَ بَنَانَہٗ ﴿۴﴾
Yes. [We are] Able [even] to proportion his fingertips.
ہاں ضرور کریں گے ہم تو قادر ہیں کہ اس کی پور پور تک درست کر دیں ۔
بَلٰی قٰدِرِیۡنَ عَلٰۤی اَنۡ نُّسَوِّیَ بَنَانَہٗ ﴿۴﴾
Yes. [We are] Able [even] to proportion his fingertips.
ہاں ضرور کریں گے ہم تو قادر ہیں کہ اس کی پور پور تک درست کر دیں ۔
بَلٰی
کیوں نہیں
|
قٰدِرِیۡنَ
قادر ہیں
|
عَلٰۤی
اس پر
|
اَنۡ
کہ
|
نُّسَوِّیَ
ہم درست کر دیں
|
بَنَانَہٗ
اس کے پور پور کو
|
بَلٰی
کیوں نہیں
|
قٰدِرِیۡنَ
ہم قادرہیں
|
عَلٰۤی
اوپر
|
اَنۡ
اس کے کہ
|
نُّسَوِّیَ
ہم درست کردیں
|
بَنَانَہٗ
اس کی پورپورکو
|
Yes. [We are] Able [even] to proportion his fingertips.
ہاں ضرور کریں گے ہم تو قادر ہیں کہ اس کی پور پور تک درست کر دیں ۔
کیوں نہیں۔ ہم اس بات پر قادر ہیں کہ (پھر سے) اس کی انگلیوں کے پور پور تک درست بنادیں
Yes, We are able to reset (even) his fingertips perfectly.
کیوں نہیں ہم ٹھیک کرسکتے ہیں اس کی پوریاں
کیوں نہیں ! ہم تو پوری طرح قادر ہیں اس پر بھی کہ ہم اس کی ایک ایک پور درست کردیں۔
Yes indeed; We have the power to remould even his finger-tips.
کیوں نہیں؟ ہم تو اس کی انگلیوں کی پور پور تک ٹھیک بنادینے پر قادر ہیں4 ۔
کیوں نہیں؟ جبکہ ہمیں اس پر بھی قدرت ہے کہ اس کی انگلیوں کے پور پور کو ٹھیک ٹھیک بنا دیں ۔ ( ٢ )
کیوں نہیں ہم تو اس کے بور پور ٹھکانے پر بٹھا سکتے ہیں 13
بیشک ہم تو اس پر بھی قدرت رکھتے ہیں کہ اس کی انگلیوں کے پوروں کو درست کردیں۔
ضرور کریں گے (اور) ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کردیں
Yea! WE are Able to put together evenly his finger-tips.
ہم تو اس پر قادر ہیں کہ اس کی انگلیوں کے پوروں تک کو درست کردیں ۔
کیوں نہیں ( ہم ) اس کی انگلیوں کی پور پور درست کرنے پر ( بھی ) قدرت رکھتے ہیں
ضرور کریں گے اور ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کردیں ـگے
کیوں نہیں جب کہ ہم اس پر بھی قادر ہیں کہ پوری طرح برابر کردیں اس کے پور پور تک کو
کیوں نہیں ہم تواس پر قادر ہیں کہ ( پھرسے ) اس کے انگلیوں کے پور پور تک درست بنائیں دیں
کیوں نہیں! ہم تو اس بات پر بھی قادر ہیں کہ اُس کی اُنگلیوں کے ایک ایک جوڑ اور پوروں تک کو درست کر دیں
ہاں ضرور جمع کریں گے ہم اس کی انگلیوں کے پور پور درست کرنے پر قادر ہیں ۔
Nay, We are able to put together in perfect order the very tips of his fingers.
We certainly have the power to restore them even the very tips of their finger.
Yes, We are able to put together in perfect order the tips of his fingers.
क्यों नहीं, हम उस की पोरों को ठीक-ठाक करने की सामर्थ्य रखते हैं
( اور یہ جمع کرنا ہم پر کچھ دشوار نہیں) کیونکہ ہم اسپر قادر ہیں کہ اسکی انگلیوں کی پور یوں تک درست کردیں۔
کیوں نہیں ؟ ہم تو اس کی انگلیوں کے پور پور تک بنا دینے پر قادر ہیں
کیوں نہیں ؟ ہم تو اس کی انگلیوں کی پور پور تک ٹھیک بنادینے پر قادر ہیں۔
ہم ضرور جمع کریں گے، ہم اس پر قادر ہیں کہ اس کی انگلیوں کے پوروں تک درست کردیں،