Surat ul Mursilaat

Surah: 77

Verse: 27

سورة المرسلات

وَّ جَعَلۡنَا فِیۡہَا رَوَاسِیَ شٰمِخٰتٍ وَّ اَسۡقَیۡنٰکُمۡ مَّآءً فُرَاتًا ﴿ؕ۲۷﴾

And We placed therein lofty, firmly set mountains and have given you to drink sweet water.

اور ہم نے اس میں بلند و بھاری پہاڑ بنا دیئے اور تمہیں سیراب کرنے والا میٹھا پانی پلایا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّجَعَلۡنَا
اور بنائے ہم نے
فِیۡہَا
اس میں
رَوَاسِیَ
پہاڑ
شٰمِخٰتٍ
بلند و بالا
وَّاَسۡقَیۡنٰکُمۡ
اور پلایا ہم نے تمہیں
مَّآءً
پانی
فُرَاتًا
میٹھا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّجَعَلۡنَا
اوربنائے ہم نے
فِیۡہَا
اس میں
رَوَاسِیَ
پہاڑ
شٰمِخٰتٍ
بلندوبالا
وَّاَسۡقَیۡنٰکُمۡ
اورپلایاہم نے تمہیں
مَّآءً
پانی
فُرَاتًا
میٹھا
Translated by

Juna Garhi

And We placed therein lofty, firmly set mountains and have given you to drink sweet water.

اور ہم نے اس میں بلند و بھاری پہاڑ بنا دیئے اور تمہیں سیراب کرنے والا میٹھا پانی پلایا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اس میں بلند وبالا پہاڑ جما دیئے اور تمہیں میٹھا پانی پلایا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراُس میں ہم نے بُلندوبالاپہاڑ بنائے اورہم نے تمہیں میٹھاپانی پلایا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We placed towering mountains therein, and provided you with sweet water to drink.

اور رکھے ہم نے زمین میں بوجھ کے لئے پہاڑ اونچے اور پلایا ہم نے تم کو پانی میٹھا پیاس بجھانے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے اس کے اندر بنا دیے خوب جمے ہوئے اونچے اونچے پہاڑ اور ہم نے تمہیں پلایا (اس میں سے) تسکین بخش پانی ۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and did We not firmly fix towering mountains on it and give you sweet water to drink?

اور اس میں بلند و بالا پہاڑ جمائے ، اور تمہیں میٹھا پانی پلایا15؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے اس میں گڑے ہوئے اونچے اونچے پہاڑ پیدا کیے ، اور تمہیں میٹھے پانی سے سیراب کرنے کا انتظام کیا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اس میں اونچے اونچے اٹل پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو مینہ برسا کر اور انہوں نہروں اور کنوئوں سے میٹھا پانی پلا یا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور کیا ہم نے اس میں اونچے اونچے بوجھل پہاڑ نہیں بنائے ؟ اور کیا ہم نے لوگوں کو میٹھا پانی نہیں پلایا ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And have placed therein firm and tall mountains and given you to drink of water fresh

اور ہم نے اس میں اونچے اونچے پہاڑ ٹھہرا دیئے اور ہم نے تمہیں میٹھا پانی پلایا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور گاڑے اس میں پہاڑ اونچے اور پلایا تم کو خوشگوار پانی؟

Translated by

Mufti Naeem

اور ہم نے اس میں اونچے اونچے پہاڑ بنائے اور ہم نے تمہیں پیاس بجھانے والا پانی ( وافر ) عطا فرمایا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دئیے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور (کیا یہ امر واقع نہیں ہے کہ) ہم نے اس میں جما دئیے بلند وبالا یہ (فلک بوس اور دیو ہیکل) پہاڑ ؟ اور ہم نے پلایا تم لوگوں کو (صاف ستھرا اور) میٹھا پانی ؟

Translated by

Noor ul Amin

اوراس میں بلندوبالا پہاڑ جما دئیے ، اور تمہیں میٹھاپانی پلایا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ہم نے اس میں اونچے اونچے لنگر ڈالے ( ف۱۷ ) اور ہم نے تمہیں خوب میٹھا پانی پلایا ( ف۱۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

ہم نے اس پر بلند و مضبوط پہاڑ رکھ دئیے اور ہم نے تمہیں ( شیریں چشموں کے ذریعے ) میٹھا پانی پلایا

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے اس میں بلند و بالا پہاڑ بنائے اور تمہیں خوشگوار ( اور میٹھے ) پانی سے سیراب کیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And made therein mountains standing firm, lofty (in stature); and provided for you water sweet (and wholesome)?

Translated by

Muhammad Sarwar

place on it high mountains and provide you with fresh water?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And have placed therein fixed towers, and have given you Furat water

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And made therein lofty mountains, and given you to drink of sweet water?

Translated by

William Pickthall

And placed therein high mountains and given you to drink sweet water therein?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और उस में ऊँचे-ऊँचे पहाड़ जमाए और तुम्हें मीठा पानी पिलाया?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے اس (زمین) میں اونچے اونچے پہاڑ بنائے (جن سے بہت سے منافع متعلق ہیں) اور ہم نے تم کو میٹھا پانی پلایا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اس میں بلند وبالا پہاڑ جمائے، اور تمہیں میٹھا پانی پلایا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور اس میں بلندو بالا پہاڑ جمائے اور تمہیں میٹھا پانی پلایا ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم نے اس میں اونچے اونچے پہاڑ بنا دیئے اور ہم نے تمہیں میٹھا پانی پلایا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور رکھے ہم نے زمین میں بوجھ کے لیے پہاڑ اونچے اور پلایا ہم نے تم کو پانی میٹھا پیاس بجھانے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اس کے علاوہ ہم نے زمین میں اونچے اونچے بوجھل پہاڑ بنائے اور ہم نے تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا۔