Surat ul Mursilaat
Surah: 77
Verse: 40
سورة المرسلات
وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۴۰﴾٪ 21
Woe, that Day, to the deniers.
وائے ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ۔
وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۴۰﴾٪ 21
Woe, that Day, to the deniers.
وائے ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ۔
وَیۡلٌ
ہلاکت ہے
|
یَّوۡمَئِذٍ
اس دن
|
لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ
جھٹلانے والوں کے لیے
|
وَیۡلٌ
بڑی تباہی ہے
|
یَّوۡمَئِذٍ
اس دن
|
لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ
جھٹلانے والوں کے لیے
|
Woe, that Day, to the deniers!
خرابی ہے اس دن جھٹلانے والوں کی
Woe on that Day to those that give the lie to the Truth!
تباہی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ۔ ؏١
بڑی خرابی ہوگی اس دن ایسے لوگوں کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں ۔
Woe on the day Unto the beliers!
بڑی خرابی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ۔
On that day, woe would be upon those who have rejected God's revelations!