Surat ul Mursilaat
Surah: 77
Verse: 44
سورة المرسلات
اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۴۴﴾
Indeed, We thus reward the doers of good.
یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں ۔
اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۴۴﴾
Indeed, We thus reward the doers of good.
یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں ۔
اِنَّا
بےشک ہم
|
کَذٰلِکَ
اسی طرح
|
نَجۡزِی
ہم بدلہ دیتے ہیں
|
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
نیکو کاروں کو
|
اِنَّا
بلاشبہ
|
کَذٰلِکَ
اسی طرح
|
نَجۡزِی
ہم بدلہ دیتے ہیں
|
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
نیک لوگوں کو
|
Indeed, We thus reward the doers of good.
یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں ۔
It will be said to them, |"Eat and drink with pleasure because of what you used to do.|"
ہم یونہی دیتے ہیں بدلہ نیکی والوں کو
Thus do We reward those that do good.
ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں ۔
Verily We! in this wise We recompense the well-doers.
ہم نیک کاروں کو ایسا ہی صلہ دیا کرتے ہیں ۔
بلاشبہ ہم اسی طرح اچھے کام کرنے والوں کو بدلہ دیتے ہیں،