Surat ul Mursilaat

Surah: 77

Verse: 7

سورة المرسلات

اِنَّمَا تُوۡعَدُوۡنَ لَوَاقِعٌ ؕ﴿۷﴾

Indeed, what you are promised is to occur.

جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّمَا
بےشک جو
تُوۡعَدُوۡنَ
تم وعدہ دیئے جاتے ہو
لَوَاقِعٌ
البتہ واقع ہونے والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّمَا
بلاشبہ وہ
تُوۡعَدُوۡنَ
جس کاتم سے وعدہ کیاجاتاہے
لَوَاقِعٌ
لازماًواقع ہونے والی ہے
Translated by

Juna Garhi

Indeed, what you are promised is to occur.

جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ضرور واقع ہو کے رہے گی

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بلاشبہ جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ لازماًواقع ہونے والی ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

that which you are promised is sure to happen.

مقرر جو تم سے وعدہ ہوا وہ ضرور ہونا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ واقع ہو کر رہے گی۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Surely what you are promised shall come to pass.

جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے2 وہ ضرور واقع ہونے والی ہے3 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یقینا وہ واقعہ ضرور پیش آکر رہے گا جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے ۔ ( ٣ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تم سے جس کا وعدہ ہے یعنی قیامت کا) وہ ضرور آئے گی

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کہ جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے (قیامت) وہ ضرور واقع ہوگی۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily that which ye are promised is about to befall.

جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے وہ ضرور واقع ہوکر رہے گی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک وہ وعدہ جو تم سے کیا جارہا ہے ، وہ شدنی ہے!

Translated by

Mufti Naeem

جس ( قیامت ) کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ البتہ ہوکر رہے گی

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کہ جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بلاشبہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے (اے لوگو ! ) اس نے ضرور ہو کر رہنا ہے

Translated by

Noor ul Amin

بیشک جس ( قیامت ) کاتم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ضرورواقع ہوگی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک جس بات کا تم وعدہ دیے جاتے ہو ( ف۵ ) ضرور ہونی ہے ( ف٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک جو وعدۂ ( قیامت ) تم سے کیا جا رہا ہے وہ ضرور پورا ہو کر رہے گا

Translated by

Hussain Najfi

بےشک جس چیز کا تم سے وعدہ وعید کیا جا رہا ہے وہ ضرور واقع ہو نے والی ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Assuredly, what ye are promised must come to pass.

Translated by

Muhammad Sarwar

that whatever with which you have been warned will inevitably come to pass.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Surely, what you are promised will occur.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Most surely what you are threatened with must come to pass.

Translated by

William Pickthall

Surely that which ye are promised will befall.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निस्संदेह जिस का वादा तुम से किया जा रहा है वह निश्चित ही घटित होकर रहेगा

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ضرور ہونے والی ہے (مراد قیامت ہے ) ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ ضرور واقع ہونے والی ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے وہ ضرور واقع ہونے والی ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بات یہی ہے کہ جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ضرور واقع ہونے والی ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

مقرر جو تم سے وعدہ ہوا وہ ضرور ہونا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ضرور واقع ہونے والی ہے۔