Surat un Naba

Surah: 78

Verse: 3

سورة النبأ

الَّذِیۡ ہُمۡ فِیۡہِ مُخۡتَلِفُوۡنَ ؕ﴿۳﴾

That over which they are in disagreement.

جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

الَّذِیۡ
وہ جو
ہُمۡ
وہ
فِیۡہِ
اس میں
مُخۡتَلِفُوۡنَ
اختلاف کرنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

الَّذِیۡ
وہ جس میں 
ہُمۡ
وہ
فِیۡہِ
اس میں
مُخۡتَلِفُوۡنَ
اختلاف کرنے والے ہیں 
Translated by

Juna Garhi

That over which they are in disagreement.

جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جس میں وہ ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جس کے بارے میں وہ اختلاف کرنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

in which they dispute!

جس میں وہ مختلف ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جس کے بارے میں یہ اختلافِ رائے میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

that they are in utter disagreement?

جس کے متعلق یہ مختلف چہ میگوئیاں کرنے میں لگے ہوئے ہیں1؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جس میں خود ان کی باتیں مختلف ہیں ۔ ( ١ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جس میں وہ اختلاف کر رہے ہیں۔ 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جس میں یہ اختلاف رکھتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جسمیں یہ لوگ مختلف باتیں کر رہے ہیں ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Concerning which they differ.

جس کے بارے میں یہ لوگ جھگڑ رہے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جس میں کوئی کچھ کہہ رہا ہے کوئی کچھ ۔

Translated by

Mufti Naeem

جس کے بارے میں یہ اختلاف کررہے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جس میں یہ لوگ خود اختلاف میں پڑے ہوئے ہیں ؟ ()

Translated by

Noor ul Amin

جس میں وہ ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جس میں وہ کئی راہ ہیں ( ف۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جس کے بارے میں وہ اختلاف کرتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

جس کے متعلق وہ باہم اختلاف کر رہے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

About which they cannot agree.

Translated by

Muhammad Sarwar

concerning which they have disputes.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

About which they are in disagreement.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

About which they differ?

Translated by

William Pickthall

Concerning which they are in disagreement.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिस में वे मतभेद रखते हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جس میں یہ لوگ (اہل حق کے ساتھ اختلاف کر رہے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جس کے متعلق یہ اختلاف کرتے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جس کے متعلق یہ مختلف چہ میگوئیاں کرنے میں لگے ہوئے ہیں ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جس میں وہ اختلاف کر رہے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جس میں وہ مختلف ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جس کے بارے میں یہ اختلاف رکھتے ہیں۔