Surat un Naba
Surah: 78
Verse: 5
سورة النبأ
ثُمَّ کَلَّا سَیَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵﴾
Then, no! They are going to know.
پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا ۔
ثُمَّ کَلَّا سَیَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵﴾
Then, no! They are going to know.
پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا ۔
Then, no! They are going to know.
پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا ۔
Again, truly, they will soon know.
پھر بھی ہرگز نہیں اب جان لیں گے
again, no indeed; soon will they come to know.
ہاں ، ہرگز نہیں ، عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا3 ۔
پھر بھی یہی کہتے ہیں نہیں نہیں ان کو اب عنقریب معلوم ہوجائیگا۔ 4
Again, by no means! anon they shall know.
اور پھر ہرگز ایسا نہیں (کہ قیامت نہ آئے گی) انہی کبھی معلوم ہوا جاتا ہے ۔
۔ ( ہم ) پھر ( کہتے ہیں: اختلاف و انکار ) ہرگز ( درست ) نہیں! وہ عنقریب جان جائیں گے