Surat un Naba
Surah: 78
Verse: 8
سورة النبأ
وَّ خَلَقۡنٰکُمۡ اَزۡوَاجًا ۙ﴿۸﴾
And We created you in pairs
اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا ۔
وَّ خَلَقۡنٰکُمۡ اَزۡوَاجًا ۙ﴿۸﴾
And We created you in pairs
اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا ۔
And We have created you in pairs,
اور تم کو بنایا ہم نے جوڑے جوڑے
and created you in pairs (as men and women),
اور تمہیں﴿ مردوں اور عورتوں کے﴾ جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا6 ،
اور تمہیں ( مرد و عورت کے ) جوڑوں کی شکل میں ہم نے پید اکیا ۔
And We have created you in pairs.
اور ہم ہی نے تم کو جوڑا جوڑا بنادیا
اور ( غور کرو ) ہم نے تمہیں ( فروغِ نسل کے لئے ) جوڑا جوڑا پیدا فرمایا ( ہے )
اور اس کے علاوہ ہم نے اور بھی قدرت ظاہر فرمائی چناچہ ہم ہی نے تم کو جوڑا یعنی مرد عورت بنایا۔